Sesame | تل
Dec 23 2024
Sep 09 2023 16:12:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 17500 روپیہ من۔ جبکہ لائنوں پر 17000 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں آمد 4000 بوری کی تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ان دنوں 15000/20000 بوری تک آمد ہوتی تھی لیکن اس دفعہ آمد انتہائی کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق مرچ میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے اس ریٹ میں خریداری کر لینی چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق 25 ستمبر کے بعد آمد کم ہو جائے گی۔ ماہرین کا خیال ہے کہ یہی دو ہفتے ہیں خریداری کے۔ اس کے بعد مارکیٹ شوٹ اپ کر جانے کے امکانات ہیں۔ .
Sep 09 2023 15:43:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 88000 روپیہ من ریٹ ہے۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ گرم ہے۔ انڈیا 2400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 65260 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے کافی نیچے ہے۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Sep 09 2023 12:09:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کے ریٹ آج کنری منڈی میں 18000 روپیہ من تک رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 4000/4500 بوری کی آمد تھی پہلے ٹائم 500/100 روپیہ کمزور ہو گئی تھی۔ تاہم دوپہر کے بعد دوبارہ تیز ہوئی اور 18000 تک کام ہوے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ ہو سکتا ہے کسی وقت آمد زیادہ ہو تو 1000/1500 نرم بھی ہو جائے لیکن زیادہ مندہ نظر نہیں آ رہا ہے۔ کیونکہ ایکسپورٹرز بھی خریدار ہیں اور انٹرنیشنل مارکیٹ بھی ٹائیٹ ہے۔ اس لئے مجموعی طور پر بھرپور تیزی کا رجحان ہے۔ .
Sep 09 2023 12:02:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 20000/20500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 09 2023 11:49:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اوت کوئٹہ منڈی میں 18150 روپیہ من ریٹ ہے۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ دھنیا ثابت ایرانی گولی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Sep 09 2023 11:47:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 90000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ جبکہ فیصل آباد مندی میں 92000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 94000/95000 روپیہ من ریٹ ہے۔ انڈین زیرے کی بکنگ 7750 ڈالر فی ٹن تک ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جس حساب سے انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیزی آئ ہے اس حساب سے لوکل میں اتنی تیزی نہیں آئ ہے۔ لوکل میں لوگوں کے جزبات ٹھنڈے ہیں۔ انویسٹرز بھی نفع پکا کر کے سائڈ پر ہو گئے ہیں۔ دوسری جانب کرنسی بھی مضبوط ہوئ ہے۔ 3 دن پہلے تمن 148 تک تھا آج 162 ہے۔ جو دبئ کے ذریعے انڈین مال آتے ہیں انہں درہم میں رقم دی جاتی ہے۔ درہم بھی 82 کا تھا 72 کا ہو گیا ہے۔ .
Sep 08 2023 15:18:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انٹرنیشنل مارکیٹ میان آج طوفانی تیزی دیکھنے میں آئ ہے۔ دن کو 65890 روپیہ کوئنَل تک مارکیٹ چلی گئ تھی تاہم شام میں 64200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ بکنگ 7900 ڈالر کا لیول بن گیا ہے جو کوئٹہ منڈی میں 103500 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Sep 07 2023 14:12:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 88000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے جبکہ ایرانی زیرہ 90000/90500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 90000 جبکہ ایرانی 93000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ دوبارہ تیز ہوئ ہے۔ آج انڈیا 61800 ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ بکنگ بھی دوبارہ 7500 ڈالر ہو گئ ہے۔ .
Sep 07 2023 14:10:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 ریٹ بن گیا ہے۔ انڈین گولی دھنیا 18000 روپیہ من ریٹ ہے۔ دھنیا ثابت ایرانی گولی کوالٹی 22500/23500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 07 2023 11:07:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 20000/20500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott