Sugar | چینی
Jan 11 2025
Sep 03 2024 14:44:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں حاضر والے مالوں کے 20700 سے 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 21500 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 1680/1700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 03 2024 14:41:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 2700 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 2900/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4000/4200 اور ملتان منڈی 4000/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 03 2024 14:16:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 02 2024 18:05:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 20600 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ مصر میں آج محلہ الکبرا منڈی میں 1000 اردب آمدن تھی اور 12500/13000 اجپشن پائونڈ تک کام ہوئے ہیں۔ .
Sep 02 2024 15:01:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 2700 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 2900/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4000/4200 اور ملتان منڈی 4000/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Sep 02 2024 15:00:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3080 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 30 2023 17:48:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی رات کے اوقات میں 19500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ اکتوبر کے سودوں کا 20600/700 میں خریدار بن جاتاہے۔ تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج فیصل آباد اور ملتان منڈی میں ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ جبکہ حیدرآباد میں بھی ڈیمانڈ اچھی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے .
Sep 30 2023 16:28:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا سٹار برانڈ 19400 جبکہ دوسرے برانڈ کے ریٹ 19100/200 تک موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ آج مصر میں بھی مارکیٹ گرم ہو گئی ہے اور 1550 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ فل الحال تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 30 2023 12:39:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4600/4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی زیادہ تر انویسٹرز برسیم میں مصروف ہیں۔ جب برسیم سے فارغ ہو جائیں گے پھر سدا بہار میں خریداری کریں گے۔ .
Sep 30 2023 12:32:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 500/700 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور کراچی مارکیٹ 19000/19200 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں. فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ ابھی ریٹیل میں کام شروع نہیں ہوئے ہیں۔ شیخوپورہ منڈی میں 15000 سے 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott