Sugar | چینی
Jan 09 2025
Sep 21 2024 17:38:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ہلکی کوالٹی 5٪ مکس مال 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اور اچھے سفید مال 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مالوں کا گاہک ہے۔ .
Sep 14 2024 17:13:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں تاہم اچھے مالوں کی بیچ نہیں آتی ہے اور 12000 تک بھی بک جاتے ہیں کراچی مارکیٹ اچھے مالوں کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 14 2024 13:27:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھے مالوں کے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Sep 12 2024 18:23:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11500/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے وی آئ پی مال 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Sep 12 2024 13:58:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 11500/11700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی ریگولر مال 11500 جبکہ اچھے مال 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی بھی اچھی ڈیمانڈ ہے۔ ایکسپورٹ میں گاہکی ہے۔ چائنہ 1200 ڈالر کا گاہک ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لائنوں پر کٹائی فل سپیڈ سے ہو رہی ہے۔ 10/15 دن تک کٹائ مکمل ہو جائے گی۔ اچھے مال خریداری کرنے چاہیں۔ .
Sep 11 2024 17:36:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں فل اچھے سفید مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی بھی سفید اچھے مال 12000 میں بک جاتے ہیں۔ ریگولر کوالٹی 11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اس بار کوالٹی کے کافی مسائل ہیں۔ ہلکی کوالٹی مال 9500/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکیہ تھوڑا تھوڑا مال لے رہا ہے۔ .
Sep 11 2024 13:53:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں بھی منڈی میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم وی آی پی مال کا کراچی 12000 کا بھی گاہک ہے۔ فل حال اچھے مال جیسے جیسے نیچے ریٹ آ رہے ہیں تھوڑے تھوڑے کر کے خریدنے چاہیں۔ .
Sep 10 2024 17:49:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھے مال کے 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 11500 جبکہ اچھے وی آئ پی مال کے 12400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ اچھے مال کا گاہک خریدار ہے۔ .
Sep 10 2024 13:39:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مالوں کے۔ فیصل آباد منڈی میں جو مال آئے ہیں ہلکی کوالٹی ہے ان پر وٹے لگ رہے ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 11200/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 4/5٪ تک بارشی مال چل جاتے ہیں۔ زیادہ بارشی پر کاٹ لگتی ہے۔ کراچی مشین کلین مال کا 12200 کا گاہک ہے۔ .
Sep 07 2024 18:34:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11200/300 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جو مال پچھلے دنوں لوڈ ہو کر کراچی گئے ہیں وہ ہلکی کوالٹی ہیں جس میں کافی کھوٹ آ رہی ہے۔ مالوں میں پھڈے پڑے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے مزید کام نہیں ہو رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott