Sugar | چینی
Jan 09 2025
Sep 08 2022 10:59:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر اور کرمسن فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 196 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ایڈوانس پیمنٹ پر 1/2 روپیہ کلو کم میں بھی مل جاتا ہے۔فل حال نیچے گاہک نہیں ہے۔ دوسری جانب ڈالر انٹر بینک میں تیز ہے اور 227 روپیہ تک ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Sep 07 2022 15:57:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی شام کے اوقات میں 195 کا خریدار بن گیا ہے۔ نپر بھی 195 ایڈوانس پیمنٹ پر گاہک ہے۔ کرمسن اچھی کوالٹی 200 ہی سمجھنی چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر تیز ہوا ہے جسکی وجہ سے ایمپورٹرز سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ .
Sep 07 2022 12:21:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر اور کرمسن کراچی 195 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 40/45 دن پیمنٹ پر 198 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال کمزور ہے۔ .
Sep 06 2022 15:50:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 50 دن کی پیمنٹ پر 197 میں کام ہوا ہے۔ حاضر میں نپر اور کرمسن دونوں کا گاہک نہیں ہے کیونکہ ستمبر سیلر آپشن 190 کی بیچ ہے۔ اگلے ہفتے تک پورٹ پر نپر اور کرمسن کے جہازوں کی آمد متوقع ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز نے خریداری روک لی ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Sep 06 2022 11:55:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر اور کرمسن کراچی ایڈوانس پیمنٹ پر 197 میں مل جاتی ہے۔ جب کہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 200/201 جیسے حالات ہیں۔ ستمبر سیلر آپشن 190 جیسے حالات ہیں گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ کینیڈا سے 750 جبکہ آسٹریلیا سے بھی 750 ہی سمجھنی چاہیے۔ آسٹریلیا سے نومبر دسمبر کی شپمنٹ 700 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Sep 05 2022 16:04:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 200 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ نپر مسور 198 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر سیلر آپشن 190 میں مل جاتی ہے۔ مارکیٹ فل الحال کمزور ہے اور مندے کا رجحان ہے۔ .
Sep 05 2022 11:19:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن 205 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کراچی مارکیٹ نرم ہے بیچ ہے گاہک کمزور ہے۔ 190 روپیہ کلو میں فل سپتمبر بیچ ہے۔ دوسری جانب فیصل آباد منڈی میں 8/10 روپیہ کلو اوپر مال ِبک رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال لوکل منڈیوں میں مال کم ہیں اور کراچی سے لوڈنگ کے مسائل ہیں راستے بند ہیں پانی کی وجہ سے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 03 2022 16:54:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن ریگولر کوالٹی کراچی شام کے اوقات میں 5 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 205 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ اچھی کوالٹی 210 جیسے حالات ہیں نپر مسور 200 جیسے حالات ہیں۔ فل الحال مندے کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر اگست کے مہینے میں 750 کنٹینر کی آمدن تھی جس میں کرمسن 476 جبکہ نپر نگٹ مسور کے 274 کنٹینر ہیں۔ .
Sep 03 2022 12:08:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 205 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کرمسن 210 سے 215 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 02 2022 15:47:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 205 روپیہ کلو جبکہ کرمسن 210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں لیکن گاہک نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مارکیٹ مزید کمزور ہوتی نظر آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott