Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Jan 11 2025
Sep 29 2022 15:10:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مندہ ہوئی ہے اور 127 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج دال کی ڈیمانڈ بھی تھوڑی تھوڑی نکلی ہے۔ کراچی کے گوداموں میں مال نہ ہونے کے برابر ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اکتوبر میں پورٹ پر کنٹینر کی شکل میں تقریباً 200 کنٹینر کی آمد ہو سکتی ہے تاہم یہ آمد ایک ساتھ آتی دکھائی نہیں دیتی تھوڑا تھوڑا مال لگے گا۔ تاہم نومبر کے پہلے ہفتے میں کینیڈا والا جہاز لگے گا۔ جہاز لگنے سے پہلے مال کی شارٹیج نظر آرہی ہے۔ اس لئے جہاں ڈیمانڈ نکلی وہیں مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Sep 29 2022 15:00:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی جہاز والا مال 178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ نپر مسور اپنی جگہ قائم ہے۔ 188/90 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نپر مسور صرف فالکن بریج کمپنی کے پاس ہے وہ کم ریٹ میں سیلنگ نہیں دیتا۔ اس لئے مارکیٹ برقرار ہے۔ دوسری جانب مسور کرمسن وی آئ پی کوالٹی جو پرچون میں ثابت ہی فروخت ہوتا ہے اس کا ریٹ 195 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں کوئی دم خم نہیں ہے۔ .
Sep 29 2022 14:57:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی دوپہر کے اوقات میں 9500 کی آوازیں آنا شروع ہو گئی تھیں۔ تاہم اس وقت 9600 کا بھرپور گاہک ہے۔ 9650/9700 جیسے حالات سمجھنے چاہیں۔ آج فیصل آباد منڈی میں ریٹیل میں گاہکی اچھی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ بکنگ 1000 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 10025 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ .
Sep 29 2022 14:55:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 6900 پرانی 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دال کی ڈیمانڈ سست ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم لائن سے کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ .
Sep 29 2022 12:20:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی جہاز والا مال 180 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ جبکہ ریٹیل کوالٹی 190 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں،230.20 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 29 2022 10:39:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور 9700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چمن ماش کے فیصل آباد منڈی میں 10300 روپیہ من جیسے حالات ہیں فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ بکنگ 25 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1000 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 9990 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 2/3 روپیہ کمزور ہوا ہے اور 230.20 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 29 2022 10:31:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 128 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بکنگ 460 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 114.84 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال نیچے گاہکی بھی کمزور ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 29 2022 10:26:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 100 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانی مونگ کے جبکہ نئ مونگ 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 7100 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Sep 28 2022 15:01:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں ایک روپیہ کلو مزید نرم ہوئی ہے اور 129 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ بکنگ 460 ڈالر ہے جبکہ انٹر بنک میں ڈالر 233 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 460 والی ییلو پیس کراچی آکر تقریباً 117.25 تک پڑے گی۔ .
Sep 28 2022 15:00:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی جہاز والا مال 180 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ جبکہ ریٹیل کوالٹی 193/95 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 188 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott