Sugar | چینی
Jan 09 2025
Sep 28 2022 12:13:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں بھی 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے ِبکرا سست ہے۔ .
Sep 28 2022 11:12:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ 2 ٹرک کی آمدن تھاور 3765 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پرانی جوار کے 2600/2800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 27 2022 16:47:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایمپورٹرز نے تقریباً 100 کنٹینر سے 120 کنٹینر کے درمیان اکتوبر سیلر آپشن کے سودے فروخت کئے ہوے ہیں۔ سیلر آپشن کا مطلب ہے کہ فروخت کنندہ اکتوبر میں جب آواز دے گا خریدار پیمنٹ دے کر مال اٹھانے گا۔ ماہرین کا خیال ہے کہ پہلی تاریخوں کو ایمپورٹرز نے لوگوں کو کال دے دینی ہے جن کے پاس پیمنٹ ہو گی وہ مال اٹھا لیں گے۔ جبکہ پیمنٹ نہ ہونے کی صورت میں سودوں کی کٹنگ ہو گی۔ پہلی تاریخوں کو جب سیٹلمنٹ کا عمل مکمل ہو جائے گا اور مال پکے ہاتھوں میں ا جائے گا۔ اس کے بعد مارکیٹ دوبارہ چل پڑے گی۔ فل الحال گاہکی بھی خاموش ہے اور پہلی تاریخوں میں سٹے کے سودوں کی کٹنگ بھی ہو گی جسکی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں آ سکتی ہے۔ .
Sep 27 2022 12:05:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج نیچے ِبکرا نہیں ہے۔ دوسری جانب کراچی پورٹ پر 67 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Sep 27 2022 11:08:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 3800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج آمدن بھی زیادہ تھی 3 ٹرک کی آمدن تھی۔ سٹاکسٹ خریدار ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پرانے مال کے 2600 سے 3000 جیسے حالات ہیں۔ جیسا مال ویسا بھاؤ۔ .
Sep 26 2022 16:02:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 13000 سے 13200 جیسے حالات ہیں صبح کی نسبت 200 کمزور ہے۔ ملتان منڈی میں 13500/13700 جیسے حالات ہیں مارکیٹ تھوڑی کمزور ہے کیونکہ ریٹیل میں گاہکی آج اتنی جاندار نہیں ہے۔ بکنگ 1100/1125 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 26 2022 12:24:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کام کاج نہیں ہیں سیزن ختم پے۔ اب نیا سیزن 10 اکتوبر کو شروع ہو گا۔ اپ ڈیٹس بھی 10 اکتوبر سے دبارہ شروع کی جائیں گی۔ .
Sep 26 2022 12:08:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 13400/500 روپیہ من جیسے حالات ہیں ملتان منڈی میں 13800/14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 1100 ڈالر ہے۔ آج انٹر بنک میں ڈالر بھی 238 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں آج ڈیمانڈ تھوڑی سست ہے۔ تاہم ڈیمانڈ زیادہ تر عصر کے بعد ہی نکلتی ہوتی ہے۔ .
Sep 26 2022 11:13:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 600/700 بیگز کی آمد تھی 3600/3700 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ پرانی جوار ملتان 2700/2800 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Sep 24 2022 16:10:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملتان 142300/14500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ دو تین دنوں میں ملتان کے ٹریڈرز نے جو کراچی سے مال خریدے تھے۔ 12000/13000 کی رینج میں وہ اپنا اپنا مال فروخت کر رہے ہیں۔ اس لئے مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ایک دو روز تک دوبارہ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ بکنگ صبح تو 1075 ڈالر تھی تاہم شام کے اوقات میں 1100/1125 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott