Sesame | تل
Oct 08 2024
Sep 13 2023 11:10:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 116 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ تاہم انویسٹرز مال لے رہے ہیں۔ بکنگ 360 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 117.86 روپیہ کلو کا پڑتا ہے کراچی پورٹ پر۔ انٹر بینک میں ڈالر 299 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 12 2023 16:30:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں 116 روپیہ کلو تک موصول ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Sep 12 2023 10:51:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 116/117 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ لوکل میں گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 300/301 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 370 ڈالر فی ٹن پر مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 11 2023 15:49:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 117 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال لوکل میں گاہکی سست ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 301/302 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 11 2023 10:49:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 119/120 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 370 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ .
Sep 09 2023 15:33:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 119 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Sep 09 2023 11:07:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 120 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ بکنگ 370 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 123.16 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ آج ہفتہ ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ تھوڑی بہت نرم ہو تو خریداری کرنی چاہیے۔ .
Sep 08 2023 13:50:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 122 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ بکنگ 370 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیڈا نے جولائ کے مہینے میں ییلو پیس 133682 میٹرک ٹن ایکسپورٹ کی ہے جس میں سب سے زیادہ خریداری چائنہ نے کی ہے۔ چائنہ نے کینیڈا سے 119377 میٹرک ٹن خریداری کی ہے جبکہ دوسرے نمبر پر بنگلہ دیش نے 12600 میٹرک ٹن خریداری کی ہے۔ جون کے مہینے میں کینیڈا نے ٹوٹل صرف 40400 میٹرک ٹن ییلو پیس ایکسپورٹ کی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں چائنہ گاہک ہے۔ بکنگ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ اس بار سیلاب کی وجہ سے چائنہ کے حالات کافی نازک نظر آ رہے ہیں۔ چائنہ کی خریداری مارکیٹیں تیز ہونے کا اہم سبب بن سکتی ہے۔ .
Sep 07 2023 10:50:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 124 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال جن لوگوں نے نیچے ریٹوں میں خریداری کی ہے ساھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ بکنگ 370 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ .
Sep 06 2023 15:49:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 126 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ بکنگ 10/15% دال والے مال 360 ڈالر فی ٹن جبکہ اچھے مال 370 ڈالر فی ٹن ریٹ موصول ہوا ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott