Sugar | چینی
Nov 21 2024
Sep 30 2023 17:44:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو۔ یونائیٹڈ اور اتحاد پیر کی پیمنٹ پر 14650 روپیہ کوئنٹل میں مل جاتی ہے۔ آر وائی کے 14700 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Sep 30 2023 16:52:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں ستمبر کے سودوں میں 100 روپیہ کوئنٹل کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 14750 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Sep 30 2023 15:23:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں تقریباً 75/100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور صبح کی پیمنٹ پر 14800/25 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ستمبر کے سودوں کی 14850 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حمزہ اور آر وائی کے صبح کی پیمنٹ پر 14850 میں مل جاتی ہے۔ ریٹیل میں کام نہ ہونے کے برابر ہے .
Sep 30 2023 13:31:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو ستمبر کے سودوں کی سیٹلمنٹ 14900 تک ہو رہی ہے۔ آر وائی کے 14850 میں مل جاتی ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ نہیں ہے۔ .
Sep 30 2023 13:18:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی ستمبر کے سودوں کے 14900 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ ستمبر 15600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 30 2023 13:09:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں 14950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے سوموار پیمنٹ مالوں کا۔ سندھ کے مال مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 14600 روپیہ کوئنٹل تک کٹنگ ہوئ ہے ستمبر کے مالوں کی۔ حاضر میں کام سست ہے. .
Sep 30 2023 12:46:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 14900/14925 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے جبکہ اکتوبر کے سودے 15600 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ سندھ میں مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے اور 14350/14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Sep 30 2023 11:36:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 15200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے جبکہ سلاںوالی پاپولر سفینہ بابا وغیرہ 15100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو رات 14950 روپیہ کوئنٹل کی مارکیٹ تھی تاہم ابھی دن کو 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 14850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے کے 14870 تک کام ہوئے ہیں۔ سندھ میں مارکیٹ کمزور ہے اور 14550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع ہے مطابق مارکیٹ کافی کمزور ہو گئ تھی۔ ستمبر میں 35 روپیہ کی کریکن دیکھنے میں آئ ہے۔ ابھی پچھلے دنوں میں مارکیٹ پلس ہوئ ہے۔ حاضر میں تھوڑی بہت خریداری کی ہے ٹریڈرز نے اور جن لوگوں نے اوپر مال بیچے ہوئے تھے کوورنگ بھی کی ہے جس وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ اس کے علاوہ ڈیلرز بھی سیٹوں پر آ گئے ہیں اور تھوڑا تھوڑا کام شروع ہوا ہے پچھلے تین چار دن سے۔ تاہم مارکیٹ کی صورتحال واضح نہیں ہے۔ جب ستمبر کے سودے کٹ جائیں گے پھر مارکیٹ کی صورت حال واضح ہو گی۔ .
Sep 28 2023 19:46:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو پیر کی پیمنٹ پر 14800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ستمبر کے سودوں کی 14850 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Sep 28 2023 15:42:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو پیر کی پیمنٹ پر 14625 جبکہ ستمبر کے سودے 14725/50 تک ہوے ہیں۔ تاہم اس وقت 14750 میں مل جاتی ہے مارکیٹ تھوڑی خاموش سمجھیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott