Sugar | چینی
Nov 21 2024
Sep 30 2023 15:53:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر آج تقریباً 6/7 ٹرک کی آمد تھی۔ 150 روپیہ من کمی کے ساتھ 3400 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل کی منڈیوں میں بھی 8700 روپیہ بوری جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے .
Sep 30 2023 12:39:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4600/4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی زیادہ تر انویسٹرز برسیم میں مصروف ہیں۔ جب برسیم سے فارغ ہو جائیں گے پھر سدا بہار میں خریداری کریں گے۔ .
Sep 30 2023 10:38:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3500/3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 28 2023 16:10:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3500/3550 روپیہ من جبکہ تھل لائن 8700/8750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott