Sugar | چینی
Nov 21 2024
Sep 14 2022 10:45:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی رات کو 129 روپیہ کلو تک کام ہو گئے تھے۔ اس وقت بیچ نہیں آ رہی ہے کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر 235/236 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے .
Sep 13 2022 15:44:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 125 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں امپورٹرز کھل کر سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 233 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 13 2022 11:26:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی 125 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے لیکن کراچی کے گوداموں میں مال نہ ہونے کے برابر ہے۔ جسکی وجہ سے مارکیٹ میں بہتری نظر آرہی ہے .
Sep 12 2022 16:08:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی گودام کا مال 124 جبکہ پورٹ کا مال 125 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گودام کے مال کے اوپر ملرز کاایک روپیہ کلو کرایہ بھرنا پڑنا ہے مل میں لانے تک جبکہ پورٹ کا مال ڈائریکٹ کنٹینر مل میں ا جاتا ہے اس لئے پورٹ کا سودا ایک روپیہ مہنگا فروخت ہو جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کے گوداموں میں مال نہ ہونے کے برابر ہیں۔ آج جو جہاز پورٹ پر لگنا تھا وہ 17/18 کو لگے گا ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے اور تیزی نظر آرہی ہے کیونکہ جو جہاز 17/18 کو لگے گا اس میں بھی ملرز نے 125 تک خریداری کی ہے۔ .
Sep 12 2022 11:26:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 3/4 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 124 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 10 تاریخ والی ارائول لیٹ ہو گئ ہیں اب 18 تاریخ کو مال لگیں گے۔ ڈالر انٹر بینک میں 231.10 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 10 2022 17:04:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں 120/121 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Sep 10 2022 12:54:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت ایک روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 120/121 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کل پورٹ پر 21 کنٹینر کی آمدن تھی۔ آج اور 12 تاریخ کو آمدن متوقع ہے۔ فل حال ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 09 2022 13:47:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 120 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔انٹر بینک میں ڈالر تیز ہوا ہے جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ مارکیٹ تیز ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 229.50 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 08 2022 16:38:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 118 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بکنگ 460 ڈالر ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 08 2022 13:10:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 118/119 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہوا ہے. امپورٹ میں 227 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ اور اکثر بینک میں بڑھا کر بھی ریٹ دے رہے ہیں،۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott