Lentils | مسور ثابت
Nov 20 2024
Sep 13 2022 10:39:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا آج 100 روپیہ من تیز اوپن ہوا ہے اور 8000 تک کام ہوے ہیں کراچی بھی 186 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ بکنگ 540 سے 585 ڈالر تک ہے۔ جو کراچی آکر تقریباً بالترتیب 137 سے 147 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں پائپ لائن میں مال نہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ ستمبر کے مہینے میں ماہرین کا خیال ہے کہ جو مال آے گا سب کھایا پیا جائے گا۔ ڈیمانڈ بہت زیادہ ہے۔ .
Sep 12 2022 15:34:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 7900 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی بھی انتہائی گرم نظر آرہا ہے۔ کراچی سٹہ بازی کی وجہ سے طرح طرح کے ریٹ آرہے ہیں۔ سٹہ باز فارورڈ میں دو چار دن بعد کی لوڈنگ کم ریٹ میں بھی بیچ جاتے ہیں۔ تاہم حاضر میں ریٹ 185 سے 187 تک کام ہوے ہیں۔ دال کی ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ .
Sep 12 2022 10:26:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔کلا چنا کراچی مارکیٹ میں 181 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے۔ کراچی پورٹ پر اسٹریلیا سے کل 50 کنٹینر کی آمدن تھی اور آج 130 کنٹینر کی آمدن تھی۔ بکنگ 580 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 145.43 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 231.10 پیسےتک ہے امپورٹ میں۔دوسری جانب سرگودھا منڈی میں 7900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم ابھی دوبارہ 7850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 10 2022 15:31:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 183.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7800 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ مضبوط ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئ ہے اور 580 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں نمبر 1 کوالٹی کے۔ .
Sep 10 2022 10:53:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 7700 روپیہ من جیسے حالات ہیں کراچی 183 جیسے حالات ہیں۔ کراچی کے گوداموں میں حاضر لوڈنگ مال نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جولائی میں آسٹریلیا سے 330000 بوری لوڈ ہوئی تھی۔ جس میں ایک 220000 کا جہاز اور 110000 کنٹینر کی شکل میں لوڈ ہوئی تھی۔ ماہرین کا خیال ہے کہ جہاز والا مال بھی کھایا پیا گیا ہے جبکہ کنٹینر بھی کافی مقدار میں پورٹ پر آے اور بک گئے۔ سب ستمبر کے مہینے میں ایک 6000 ٹن کا جہاز ہے جو اگلے ہفتے پورٹ پر لگے گا جبکہ کچھ آمد کنٹینر کی صورت میں آۓ گی ماہرین کا خیال ہے کہ پورٹ پر کھل کر آمد نہیں ہو رہی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ کمزور نہیں ہو رہی ہے۔ .
Sep 09 2022 14:29:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 182 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ تھل منڈیوں میں کل 7750 روپیہ من تک کام ہو گئے تھے تاہم آج مارکیٹ بند ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہوا ہے اور 230 روپے تک پہنچ گیا ہے۔ آگے دو دن بینک کی ٹریجری بند ہے۔ ڈالر کا ریٹ سوموار کو اب آئےگا۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے تاہم ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے کیوںکہ یہ ریٹ سپلائ کی کم کی وجہ سے ہیں۔ جیسے ہی سپلائ بحال ہو گی مارکیٹ میں کریکشن آ سکتی ہے۔ .
Sep 08 2022 15:32:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 7550 روپیہ من جبکہ کراچی 181/82 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگلے ہفتے پورٹ پر آمد متوقع ہے۔ کنٹینرز بھی لگیں گے اور ایک جہاز 6000 ٹن والا اسکی آمد بھی متوقع ہے۔ پیر منگل کی ایڈوانس پیمنٹ پر اور جمعرات کی لوڈنگ 180 کی سیلنگ ا رہی ہے کراچی سے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق یہ ریٹ کھوٹ کے ریٹ ہیں۔ جہاں پورٹ پر مال لگیں گے مارکیٹ ٹوٹ سکتی ہے۔ .
Sep 08 2022 10:34:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 182 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔انٹر بینک میں ڈالر بھی 226.5/227 بتاتے ہیں لیکن اکثر بینک میں ملتا نہیں ہے۔ بینک بڑھا بڑھا کر ریٹ دیے رہے ہیں۔ لوکل منڈیوں میں،نیچے اچھی ڈیمانڈ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ تاہم بکنگ 580 ڈالر تک ہے اچھی کوالٹی جو کراچی پورٹ پر 142.85 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 7350 روپیہ من ملتان 7500 اور سرگودھا 7550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 07 2022 15:31:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 7500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی 180/81 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ بہتر ہے .
Sep 07 2022 10:51:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 7500 روپیہ من جیسے حالات ہیں بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ لگتا ہے ایک آدھ دن تک 7600 بن سکتا ہے۔ کراچی بھی 179/80 جیسے حالات ہیں کراچی مال نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ بکنگ نمبر ون کوالٹی 585 جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 540 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ تنزانیہ 530/35 جیسے حالات ہیں۔ انٹر بنک میں آج ڈالر تیز ہوا ہے اور 223.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott