Lentils | مسور ثابت
Nov 20 2024
Sep 28 2022 11:15:19 2 years ago
0 Comments
پا کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے اور 10700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 80/20 کوالٹی کے 70/30 10600 اور 50/50 10400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 11300 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ جبکہ لائنوں پر 11600 جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 233 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 27 2022 16:13:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی ففٹی ففٹی 10500 جبکہ 30/70 10600 جبکہ 20/80 10700 جیسے حالات ہیں بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کے ملرز نے ریٹ تو گھٹا دیا ہے لیکن بیچ نہیں ہے۔ پنجاب میں بھی بیچ نہیں ہے مال مضبوط ہاتھوں میں ہے۔ تاہم انٹر بنک میں ڈالر کمزور ہے 233 جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 27 2022 11:14:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے 80/20 کوالٹی کا 10700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں تاہم نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 11000 روپیہ جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کہ جبکہ لائنوں پر 11500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں کمزور ہوا ہے اور 233/234 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Sep 26 2022 15:20:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 10800 جیسے حالات ہیں کراچی تھر پارکر کوالٹی 11800 جیسے حالات ہیں۔ پنجاب میں ریٹ کم ہوا ہے لیکن کھل کر بیچ نہیں آتی کیونکہ مال بہت تھوڑے رہ گئے ہیں اور مضبوط ہاتھوں میں مال ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق پنجاب میں اس سال کاشت تو بہت اچھی ہے لیکن ماہرین کا خیال ہے کہ فصل کواس وقت بارش کی ضرورت ہے۔ اگر بارش نہیں ہوتی تو پھل کم لگنے کا امکان ہے۔ دوسری جانب سندھ میں بھی کاشت اچھی ہے لیکن وہاں بھی بارشوں کی ضرورت ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی گزشتہ روز ہندوستان میں گوارہ کی کاشت کے ایک علاقے راجھستان میں ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ انڈیا میں بھی راجھستان کے علاقوں میں ایک بارش کی اشد ضرورت ہے۔ اگر بروقت بارش نہیں ہوتی تو پھل بھرپور نہیں لگے گا۔ .
Sep 26 2022 11:18:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200/300 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوا ہے اور 10750 تک کام ہوے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11800 جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ تھوڑی خاموش نظر آرہی ہے۔ آج انٹر بنک میں ڈالر بھی 237 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Sep 24 2022 16:02:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10800 جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 12000 پہ رکا ہوا ہے ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 24 2022 11:42:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 10800 جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے حساب سے 12000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 22 2022 17:09:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80/20 کوالٹی 10800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں جبکہ 70/30 10600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ گوار کراچی تھرپارکر کوالٹی 12000 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Sep 22 2022 12:00:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80/20 کوالٹی 10800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں جبکہ 70/30 10600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ گوار کراچی تھرپارکر کوالٹی 12000 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Sep 21 2022 17:34:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ پنجاب 80/20 10800/11000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 12100 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott