Sugar | چینی
Dec 03 2024
Sep 19 2023 16:05:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 108.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ لوکل میں گاہکی سست ہے۔ .
Sep 19 2023 12:01:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 109 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے. فل حال گاہک سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 295 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 18 2023 15:51:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 110 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ لوکل میں گاہکی سست ہے۔ تاہم 15 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 365 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 118.70 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ سٹاکسٹ لانگ ٹرم کے لیے خریداری کر لیتے ہیں۔ .
Sep 18 2023 12:02:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 111 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے لوکل مارکیٹ میں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ 350 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 113.82 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 297 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 16 2023 16:06:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 112 روپیہ کلو تک ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملا جلا رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ آج 10 ڈالر نیچے آئ ہے اور 350 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی آکر تقریباً 115 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ .
Sep 16 2023 11:12:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مزہد نرم ہوئ ہے اور 112 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوا ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ 360 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 117 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ آج بینک کی ٹریژری بند ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ .
Sep 15 2023 13:53:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 112.5 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ 365 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 118.80 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 297.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں. .
Sep 14 2023 16:08:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 113 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ڈیمانڈ کم ہے۔ سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ .
Sep 14 2023 12:56:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 113/113.5 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 13 2023 16:10:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو کم ہوے ہیں اور 115 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ بکنگ 365 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 120 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 299/300 کی سطح پر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ کی بانڈڈ وئیر ہاؤس میں 25000 ٹن مال پڑا ہوا ہے۔ جبکہ پورٹ پر 300/400 کنٹینر بھی پڑے ہوے ہیں۔ فل الحال ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott