Sugar | چینی
Nov 21 2024
Sep 20 2022 10:42:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں پیک مال 139 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ پورٹ مال 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ رشیا سے 480 ڈالر تک تھی۔ فل حال انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 239 روپیہ تک ہے امپورٹ انٹر بینک میں۔ کل کراچی پورٹ پر 43 کنٹینر کی آمدن تھی۔ اگلے دنوں میں مزید آمدن متوقع ہے۔ .
Sep 20 2022 10:32:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ڈالر انٹر بینک میں 239 روپیہ تک ہے۔ بکنگ 1020 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 10580 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ نیچے گہک سست ہے۔ .
Sep 20 2022 10:28:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 195 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں حاضر مالوں کے جبکہ سرگودھا منڈی میں 8400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 610 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 158.18 روپیہ کلو کا پڑتا ہے. اور ڈالر انٹر بینک میں 239 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بینک والے کھل کر ڈاکیومنٹ کلئر نہیں کر رہے ہیں۔ امپورٹرز کے مال لگے ہیں لیکن بینک سے ڈالر نہیں مل رہے ہیں۔ .
Sep 19 2022 17:34:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 7/8 روپیہ کلو شام کے اوقات میں مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور حاضر ڈلوری والے مال 196 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ جو اگلے دنوں میں مال لگیں گے ان کے 192 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے کمزور ہوئ ہے۔ .
Sep 19 2022 16:55:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان کوالٹی شام کے اوقات میں 247/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ برما وی 2 250 روپیہ کلو جبکہ وی 7 258/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ایتھوپیا 6/7/8 بھی 250 سے 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 260/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو مال شارٹ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔کینیڈا 8/9 مکس 278/280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320/25 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 19 2022 16:49:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 10400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 19 2022 16:22:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 203 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نپر مسور کے جبکہ کرمسن 204 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک سست ہے۔ .
Sep 19 2022 15:48:35 2 years ago
0 Comments
,پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت شام کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے اور 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے 139 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 241 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 19 2022 12:21:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 204 جبکہ کرمسن 205 روپیہ کلو ایڈوانس پیمنٹ جیسے حالات ہیں ۔ مارکیٹ روپیہ دو روپیہ نرم ہوئی ہے۔۔ پورٹ پر 105 کنٹینر کرمسن کی آمد ہوئی ہے جبکہ 8400 ٹن کا ایک جہاز بھی لگا ہے نپر کوالٹی کا۔ .
Sep 19 2022 11:41:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان کوالٹی 252 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔کراچی پورٹ پر 54 کنٹینر کی آمدن تھی ۔ برما وی 2 250 روپیہ کلو جبکہ وی 7 258/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔انٹر بینک میں ڈالر 239 تک ہے۔ایتھوپیا 6/7/8 بھی 250 سے 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 260/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو مال شارٹ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔کینیڈا 8/9 مکس 278/280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پورٹ پر 54 کنٹینر کی آمدن تھی۔ انڈیا 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320/25 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو جیسے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پورٹ پر 63 کنٹینر کی آمدن تھی ۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott