Sesame | تل
Oct 08 2024
Sep 06 2023 12:09:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17800/900 روپیہ من تک ریٹ موصول ہوا ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ تاہم سٹاکسٹ مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ آج انڈیا مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 17700 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Sep 05 2023 17:08:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباڈ منڈی میں شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم تھی اور 17800/17900 روپیہ من ریٹ ہے۔ آج ڈیمانڈ کم تھی۔ .
Sep 05 2023 13:21:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 18000 روپیہ من ریٹ ہے۔ باریک تل 17300/400 روپیہ من ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں 17800 روپیہ من ریٹ بتا رہے ہیں ہائبرڈ تل کا۔ فل حال پیمنٹ کا بحران ہے ۔ تاہم کراچی زیادہ تر ایکسپورٹرز جارڈن تل کی کنفرنس میں گئے ہوئے ہیں۔ .
Sep 04 2023 17:04:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کے ریٹ کراچی مارکیٹ 18500 روپیہ من تک ہیں۔ ایکسپورٹرز خریدار ہیں لیکن فروخت کنندہ 19000 مانگنا شروع ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں 18400 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 04 2023 11:15:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ گرم ہے۔ 800 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 18300/400 روپیہ من مارکیٹ بن گئ ہے۔ باریک تل 17600/700 روپیہ من مارکیٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگلے مہینے کوریا کا ٹینڈر ہے اور ماہرین کے خیال کے مطابق ایکسپورٹرز زیادہ تر پہلے ہی خریداری کر لیں گے کیونکہ پاکستان میں اس وقت ریٹ سب سے کم ہے۔ فل حال ایکسپورٹرز بھرپور گاہک ہیں۔ اور تیزی کا رجحان ہے۔ .
Sep 29 2022 15:50:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 11500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر مندہ ہوا ہے اور 230.20 پیسے تک تھا امپورٹ میں۔ .
Sep 29 2022 12:47:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 11500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 28 2022 15:29:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000/12100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 11500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 28 2022 12:32:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ باریک تل کے 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں 233 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 27 2022 15:58:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد شام کے اوقات میں 200/300 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 12200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ باریک تل 11500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی فیصل آباد کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ آج سے دس پندرہ دن پہلے جو مال کراچی کے ایکسپوٹرز نے خریدے تھے انکی پیمنٹ ابھی تک بقایا ہے۔ پیمنٹ کا انتہائی بحران ہے۔ دوسری جانب آج انٹر بنک میں ڈالر کے ایمپورٹ میں 234 جبکہ ایکسپورٹ میں 233 جیسے حالات بن گئے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئی ہے۔ ہو سکتا ہے 100/200 روپیہ من مزید مندہ ہو جائے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott