Sugar | چینی
Nov 21 2024
Sep 14 2022 15:43:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 131 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے۔ کراچی کے گوداموں میں مال شارٹ ہو گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر ایک جہاز 16 ستمبر اور دوسرا 19 ستمبر کو لگے گا۔ ماہرین کا خیال ہے کہ بنک والے ڈالر دینے میں چار چھ دن لگا رہے ہیں نال لگنے کے بعد دس دن لگ جاتے ہیں پورٹ سے باہر نکلنے میں۔ دوسری جانب ریٹیل میں دال کی ڈیمانڈ بہت زبردست دیکھنے میں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ملر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اگر ڈیمانڈ اسی طرح رہی تو ہو سکتا ہے ییلو پیس 135 جے ہندسے کو چھو جانے۔ کیونکہ جو مال پورٹ پر لگیں گے انہیں باہر آنے میں کافی ٹائم لگ سکتا ہے۔ .
Sep 14 2022 15:41:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 206/7 جبکہ نپر مسور بھی 206/7 جیسے حالات ہیں کراچی ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ 212/15 جیسے حالات ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ .
Sep 14 2022 15:30:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 8200 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ کراچی 195/96 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں حاضر لوڈنگ کے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ آئندہ دنوں جو پورٹ پر مال لگیں گے ان کا بھی خریدار ہے 192/93 روپیہ کلو تک۔ فل الحال مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ دال کی بھرپور ڈیمانڈ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر میں ایک جہاز آسٹریلیا سے لوڈ ہونا ہے تقریباً 24000 ٹن کا وہ 19 ستمبر کو برزبین پورٹ پر لوڈنگ کیلئے جاے گا۔ تاہم روانہ ہونے میں تاخیر کا شکار ہوسکتا ہے کیونکہ برزبین پورٹ پر طوفانی بارشوں کی پیشگوئی سننے میں آ رہی ہے۔ صحیح اندازہ جب لوڈ ہو کر نکلے گا تب ہی لگ سکے گا۔ وقتی طور پر مال شارٹ ہیں کراچی میں۔ .
Sep 14 2022 12:06:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 238/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔برما وی 2 3/4 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 240/242 روپیہ کلو جبکہ وی 7 250/52 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال ڈالر میں تیزی کی وجہ سے امپورٹرز حضرات کھل کر سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 235 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ایتھوپیا 6/7/8 بھی 240 سے 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو ہلکے مال 245 جبکہ اچھے مال 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کلر سارٹیکس مال 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو بکنگ 850 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 216.72 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔کینیڈا 8/9 مکس 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور 222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 355 روپیہ کلو جیسے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ .
Sep 14 2022 11:30:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی ایڈوانس پیمنٹ پر 206 اور کرمسن مسور 207/8 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گزشتہ روز رات کے اوقات میں کرمسن 215 تک کام ہوے تھے پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ لوکل میں کھل بیچ نہیں آ رہی ہے کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر 235/36 جیسے حالات بن گئے ہیں اور بنک والے ڈالر بھی کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ ایک ڈاکیومنٹ ریٹائر کرانے کیلئے 3/4 دن لگ جاتے ہیں۔ اس لئے ایمپورٹرز مسور کی سیلنگ کھل کر نہیں دے رہے ہیں۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ 750 ڈالر ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔ .
Sep 14 2022 10:45:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی رات کو 129 روپیہ کلو تک کام ہو گئے تھے۔ اس وقت بیچ نہیں آ رہی ہے کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر 235/236 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے .
Sep 14 2022 10:27:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 10100 جیسے حالات ہیں مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 235/236 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Sep 14 2022 10:24:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 8150 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی 190/91 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملتان پہنچنے کی پیمنٹ پر 193.75 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 13 2022 16:53:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 239 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔برما وی 2 235/237 روپیہ کلو وی 7 245/247 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 233 روپیہ تک تھق امپورٹ میں۔ ڈالر میں تیزی کی وجہ سے امپورٹرز حضرات کھل کر سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ایتھوپیا 232 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو سارٹیکس مال 260/65 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔کینیڈا 8/9 مکس 260/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 355 روپیہ کلو جیسے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ .
Sep 13 2022 15:44:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 125 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں امپورٹرز کھل کر سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 233 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott