Lentils | مسور ثابت
Nov 20 2024
Sep 28 2023 15:55:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 235/237 روپیہ کلو جبکہ کرمسن 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 28 2023 15:43:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 155 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287.74 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ آگے تین دن بینک بند ہیں سوموار انٹر بینک ڈالر کا ریٹ آئے گا۔ .
Sep 28 2023 15:32:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے گاہکی کمزور ہے۔ .
Sep 28 2023 12:40:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 245/250 روپیہ کلو پورٹ سے گولڈن مال 252/255 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال کے بھی 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ آج دوبارہ مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287.75 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ نرم ہے۔ ترکی 7 ایم ایم 300 ریٹ ہے گاہک خاموش ہے۔ رشیا 8 ایم ایم مال 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 335 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/495 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ .
Sep 28 2023 10:59:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت فل حال حاضر میں کام نہیں ہو رہے ہیں۔ جہاز والے مال 5 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئے ہیں اور 235 سے 237 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور مششین کلین مال 260/265 روپیہ کلو تک ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 28 2023 10:22:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور گوادم کے مال 14700 جبکہ پورٹ کے مال 14550/14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ کم ہے اور پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ بکنگ 1115 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13985 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Sep 28 2023 10:11:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 360 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہے۔ انویسٹرز خریداری کر رہے ہیں۔ .
Sep 28 2023 10:05:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6625 روپیہ من ملتان 6550 فیصل آباد 6450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 27 2023 16:29:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کوالٹی جہاز والے مال کے 240/242 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی مال 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور مال بھی شارٹ ہیں۔ .
Sep 27 2023 16:27:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 245/250 روپیہ کلو پورٹ سے گولڈن مال 255/258 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال کے بھی 265/270 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 290/295 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ رشیا 8 ایم ایم مال 305/310 روپیہ کلو تک ِبک رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے کینیڈا کے مالوں کی گاہکی کم ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 335 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/495 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott