Lentils | مسور ثابت
Nov 20 2024
Sep 29 2022 15:35:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ میں سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال دن کے اوقات میں 224 روپیہ کل تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی بیچ ہے گاہک نہیں ہے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 کوالٹی 3/4 روپیہ کلو کمزور ہے اور 228/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 235/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ ایتھوپیا ہلکے مال 225 جبکہ اچھے مال 235 روپیہ کلو تک ہیں۔ ایتھوپیا کے مالوں کی گاہکی نہیں ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 مکس مال بھی 240/242 روپیہ تک ہیں۔ کینیڈا 8/9 242/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 250 ارجنٹینا 8 ایم ایم 252 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 29 2022 14:54:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 7500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی حاضر لوڈنگ 180 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز والا مال جو 20 اکتوبر کو لگنا ہے کراچی پورٹ پر اس میں 155/60 جیسے حالات ہیں۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ حالات سازگار نہیں ہیں۔ .
Sep 29 2022 11:40:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ میں سوڈان کوالٹی 4/5 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 224/228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 30 ڈالر کمزور ہوئ ہے 880 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 219.79 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ برما وی 2 کوالٹی 3/4 روپیہ کلو کمزور ہے اور 232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 240/242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 مال کم ہیں۔ ایتھوپیا ہلکے مال 225 جبکہ اچھے مال 240 روپیہ کلو تک ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 مکس مال بھی 240/245 روپیہ تک ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 2/3 روپیہ کمزور ہوا ہے اور 230.20 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ کینیڈا 8/9 مکس پورٹ کے مال 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 250/252 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 29 2022 10:23:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 180/182 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سٹے بازوں نے مارکیٹ کو دبایا ہوا ہے۔ آگے آنے والے مال کم ریٹوں میں بیچ رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے حاضر مارکیٹ بھی فل حال دباؤ میں ہے۔ سرگودھا سائڈ بھی مارکیٹ 50 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 7600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد ملتان 7450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 2/3 روپیہ کم ہوا ہے اور 230.20 پیسے تک ہو گیا ہے۔ .
Sep 28 2022 15:34:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ میں سوڈان کوالٹی 228/233 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 کوالٹی 236 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 2/3 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 243/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس پورٹ کے مال 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ کے مال ہلکے ہیں اس لیے کم ریٹ میں بھی مل جاتے ہیں تاہم گودام کے مال 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 258/260 ارجنٹینا 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320/322 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 28 2022 14:54:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 150 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 7650 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی بھی 3/4 روپیہ کلو مندہ ہوا ہے اور 182/83 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگلے ہفتے کی لوڈنگ 178/79 جیسے حالات ہیں۔ فل الحال مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ مال کراچی پورٹ پر اتنے زیادہ نہیں ہیں۔ لیکن پورٹ پر آمد کے خوف کی وجہ سے ملرز ڈر ڈر کر خریداری کر رہے ہیں۔ .
Sep 28 2022 11:51:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ میں سوڈان کوالٹی 228/233 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 کوالٹی 236 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 2/3 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 243/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 233 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ آخری تاریخیں ہیں پیمنٹوں کا بحران ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس پورٹ کے مال 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ کے مال ہلکے ہیں اس لیے کم ریٹ میں بھی مل جاتے ہیں تاہم گودام کے مال 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 258/260 ارجنٹینا 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320/322 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 28 2022 10:29:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 185/186 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 1 روپیہ مزید کم ہوا ہے اور 233 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 27 2022 16:19:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 227/233 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ وی ٹو 235/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ و7 245/248 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ ایتھوپیا 6/7/8 235/245 جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 بھی 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو مارکیٹ رکی ہوئ ہے مال کم ہیں جن کے پاس ہیں وہ کم ریٹ میں سیلنگ نہیں دیتے 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس پورٹ کے مال 252 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پورٹ کے مال کے۔ مارکیٹ 3/4 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے. انڈیا 260 ارجنٹینا 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 330/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Sep 27 2022 15:24:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 75 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 7825 جیسے حالات بن گئے ہیں کراچی بھی حاضر لوڈنگ 3/4 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 188/89 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جو مال پورٹ پر دو چار دن بعد لگنا ہے اسکا ریٹ 185 روپیہ کلو تک ہے۔ حاضر میں مال نہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ دوسری جانب آسٹریلیا سے ایک جہاز آج لوڈ ہو کر نکلا ہے جس میں 25200 ٹن مال ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس جہاز میں 28500 ٹن مال لوڈ ہونا تھا لیکن بارش کی وجہ سے 25200 ٹن لوڈ ہو سکا ہے۔ اس میں آدھا مال نمبر ون کوالٹی ہے جبکہ آدھا نمبر دو کوالٹی ہے یہ اندازہ ہی تھوڑا بہت اوپر نیچے ہو سکتا ہے۔ یہ جہاز تقریباً 20 اکتوبر کو کراچی پورٹ پر آ جائے گا۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اکتوبر میں تنزانیہ کے مال بھی پورٹ پر لگیں گے۔ اس لئے احتیاط سے خریداری کرنی چاہیے۔ چونکہ مال ابھی آسٹریلیا اور تنزانیہ سے آئیں گے ان کا پڑتا 150 سے 155 کے لگ بھگ ہے۔ اس لئے ایمپورٹرز بھی جیسے ہی پورٹ پر مال لگے گا منافع پکا کرے گا۔ اور دوسری جانب سٹے باز بھی سرگرم ہو جاتے ہیں سر پر مال بیچنا شروع کر دیتے ہیں۔ اس لئے ضرورت کے مطابق ہی خریداری کریں بھرپور خریداری سے گریز کرنا چاہیے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott