Sugar | چینی
Dec 03 2024
Sep 19 2023 11:52:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بابا اور المعیز 2 14850 سلاںوالی پاپولر 14900 رمضان العریبیہ 14900 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 14900 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 14600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ ستمبر 15250 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔سندھ میں بھی ہے 14600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ ریٹیل میں بھی گاہکی نہیں ہے۔ جب مکمل طور پر کام شروع ہونگے تب مارکیٹ کی صورت حال واضح ہوگی۔ .
Sep 18 2023 17:55:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 100/150 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 14550 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودے جن کے آپس میں سیٹل ہوتے ہیں وہ 15225/15250 تک ایک دوسرے کے ساتھ سیٹلمنٹ کر رہے ہیں۔ فل الحال ملا جلا رجحان سمجھنا چاہیے۔ حالات سازگار نہیں ہیں۔ تھوڑی بڑھے تو مال فارغ کرنا چاہیے۔۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج سے جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ شوگر ملز نے جن لوگوں کے مال پیڈ پڑے ہوے ہیں اور ابھی تک اٹھاے نہیں ہیں ان پر 20 روپیہ بوری جرمانہ عائد کر دیا ہے روزانہ کی بنیاد پر 20 روپیہ جرمانہ عائد ہو گا۔ جن کے مال جے ڈی ڈبلیو میں پڑے ہوئے ہیں وہ فوراً لفٹنگ کرانا شروع کر دیں۔ .
Sep 18 2023 15:16:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوبارہ 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 14450 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر بھی 100 روپیہ کمزور ہوا ہے اور 15000 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Sep 18 2023 14:37:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو عصر کے اوقات میں 50/100 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 14450/500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ستمبر کے سودے 15050 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق کام فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔ .
Sep 18 2023 13:09:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 14400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودے 14875 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Sep 18 2023 12:19:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 50/100 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 14400/450 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودے 14925/30 تک ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Sep 18 2023 11:25:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے اور سلانوالی پاپولر بابا سفینہ المعیز 2 رمضان العریبیہ وغیرہ 15000 روپیہ کوئنٹل کا لیول بن گیا ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 15000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 14500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ ستمبر کے سودوں کا 14900 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سندھ کے تمام مال 14500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Sep 16 2023 17:22:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 14600 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودوں کی 15150/200 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ .
Sep 16 2023 16:40:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے ریٹ 100 روپیہ کوئنٹل کم ہوے ہیں اور 14600 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ ستمبر 15200/250 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال ضرورت کے مطابق کام کریں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گورنمنٹ لیول پر انتہائی سختی ہے۔ ابھی حالات سازگار نہیں ہیں۔ فل الحال تو ستمبر کے سودے سیٹل ہونے میں 15 دن باقی ہیں لیکن ماہرین کے مطابق ستمبر کے سودوں کی سیٹلمنٹ کا وقت قریب آے گا مارکیٹ مزید مندہ ہو سکتی ہے کیونکہ جنہوں نے ستمبر کے سودے بے تحاشہ لئے ہوے ہیں ان کے پاس پیمنٹ کا بندوست ہونا چاہیے۔ اگر آخری تاریخوں میں آپ کے پاس پیمنٹ کا بندوست نہ ہو تو سودے مارکیٹ میں نیلام ہوتے ہیں اور اونے پونے ریٹ میں فروخت ہوتے ہیں۔ اس لئے احتیاط سے کام کریں۔ .
Sep 16 2023 13:17:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 14700 روپیہ کوئنٹل۔ جبکہ زیریں سندھ کے بھاؤ 14600 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ خریدار خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودوں کی 15300 جیسی صورتحال بن گئی ہے خریدار خاموش ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott