Sugar | چینی
Dec 03 2024
Sep 05 2024 15:20:51 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور دادو کوالٹی 2900 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 3200/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سیزن ختم ہونے والا ہے ٹریڈرز اپنے اپنے مال فارغ کر گئے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3800/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانے مال کے 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ ملتان منڈی میں بھی سدا بہار جوار 3800/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے ۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ .
Sep 04 2024 14:53:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور دادو کوالٹی 2800 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 3000/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ ٹریڈرز کے پاس مال نہیں ہیں۔ سیزن ختم ہونے والا ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 150 گٹو کی آمدن تھی اور نئے مال 4000/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانے مال کے 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ ملتان منڈی 4000/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ .
Sep 03 2024 14:41:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 2700 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 2900/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4000/4200 اور ملتان منڈی 4000/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 02 2024 15:01:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 2700 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 2900/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4000/4200 اور ملتان منڈی 4000/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Sep 30 2023 12:39:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4600/4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی زیادہ تر انویسٹرز برسیم میں مصروف ہیں۔ جب برسیم سے فارغ ہو جائیں گے پھر سدا بہار میں خریداری کریں گے۔ .
Sep 28 2023 12:43:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4700/4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott