Sugar | چینی
Dec 03 2024
Sep 13 2023 18:32:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے وقت مزید ٹوٹ گئ ہے۔ ریڈی پیمنٹ پر 14400/450 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودوں کے ریٹ 14900 بن گئے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق سندھ کی ملوں کے سودوں کی 14200/300 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ فل الحال ضرورت کے مطابق کام کریں۔ حالات اچھے نہیں ہیں۔ .
Sep 13 2023 15:11:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 14600 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں ریڈی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودوں کی 15200/250 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 13 2023 14:13:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 14600/50 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودوں کا 15250 کا خریدار بن جاتا ہے جبکہ ریڈی میں ڈیمانڈ نہیں ہے۔ فل الحال مارکیٹ میں کام کاج سست ہیں۔ فل الحال ضرورت سے زیادہ خریداری مت کریں .
Sep 13 2023 12:27:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون سلانوالی پاپولر رمضان العریبہ سفیینہ بابا وغیرہ 15250 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 14800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے گاہک نہیں ہے۔ حمزہ آر وائ کے 15000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سندھ میں بھی 14700/14800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گھبراہٹ ہے۔ گاہک بالکل خاموش ہے۔ .
Sep 12 2023 22:21:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں صبح کی پیمنٹ پر 14700/50 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودوں میں 50/100 روپیہ کوئنٹل کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور 15300 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فارورڈ کے سودوں کی کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئی ہے لیکن حاضر میں اتنی خریداری نہیں ہے۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ ابھی حالات صحیح نہیں ہیں۔ .
Sep 12 2023 17:17:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 14800 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودوں کے 15200 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل خریدار نہیں بنتا۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے اور مندے کا رجحان ہے .
Sep 12 2023 15:38:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو صبح کی پیمنٹ پر 14800 میں مل جاتی ہے۔ ستمبر کے سودے 15200 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ مندے کا رجحان ہے۔ .
Sep 12 2023 12:31:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ 15000 ریٹ بتاتے ہیں گاہک نہیں ہے۔ انڈر پارٹی 14800/14900 روپیہ کوئنٹل تک سندھ کے مالوں کے کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا سائڈ سفینہ سلانوالی پاپولر وغیرہ 15650 روپیہ کوئنٹل ریٹ رہ گیا ہے گاہک نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہے۔ستمبر 15100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ .
Sep 12 2023 11:42:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 16100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر وغیرہ 15900 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 16000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 15000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ ستمبر 15400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ ڈھرکی گھوٹکی بھی 15000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں بھی 15000 روپیہ کوئنٹل ہی ریٹ کہ رہے ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ تاہم فل حال خریداری نہیں کرنی چاہیے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 11 2023 16:28:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کی مارکیٹ شام کے اوقات میں 400 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 15000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے جبکہ ستمبر 15400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سندھ میں 15200/300 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال گوورنمنٹ کے ڈر کی وجہ سے مارکیٹ میں گاہک غائب ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott