Sesame | تل
Oct 08 2024
Sep 28 2023 16:11:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں. کراچی تھرپاکر کوالٹی 18500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا. مارکیٹ رکی ہوئ ہے. .
Sep 28 2023 10:32:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17800/18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18500 روپیہ تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Sep 27 2023 16:11:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Sep 27 2023 10:50:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے لوکل بھی اور انٹر نیشنل بھی۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18500 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Sep 26 2023 15:57:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 18200 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Sep 26 2023 11:01:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 500 روپیہ مارکیٹ تیز ہے اور 18500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Sep 25 2023 15:57:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 25 2023 11:03:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17600/17700 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ مارکیٹ 300/400 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال گاہک سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا گوارے کا سب سے بڑا پیداواری ملک ہے۔ 90% گوارے کی پیداوار انڈیا میں ہوتی ہے۔ اس سال گوار کی بجائ کم ہے۔ 57 لاکھ بوری کی پیداوار متوقع ہے اس سال۔ جیسلمر /موہنگڑھ /بارمر میں 10.75% گوارے کی بیجائ کم ہے اور 33.04 % جھاڑ کم بتا رہے ہیں۔ پچھلے سال 1000000 کوئنٹل آمدن تھی اس سال 600000 کوئنٹل متوقع ہے۔ ناگاور میں 13.77% بیجائ کم ہے اور جھاڑ انتہائ کم بتا رہے ہیں -59.88%کم بتا ہے ہیں۔ پچھلے سال 110000 کوئٹل پیداوار تھی اس سال 38200 کوئنٹل پیداوار ہے۔ بیکا نہر میں 4.77 % بیجائ زیادہ ہے تاہم 62% ییلڈ کم بتا رہے ہیں۔ پچھلے سال 325000 کوئنٹل پیداوار تھی اس سال 118000 کوئنٹل ہے۔ سانگریا میں 4.3 % بیجائ کم ہے۔ تاہم اس علاقے میں ییلڈ بہت اچھی دیکھنے میں آئ ہے۔339.39 % زیادہ ہے۔ پچھلے سال 25000 کوئنٹل پیداوار تھی اس سال 105400 کوئنٹل پیداوار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بیجائ کم ہونے کی وجہ گوارے کا ریٹ باقی کراپ کی نسبت کم ہے۔ جس کراپ کا ریٹ زیادہ ہوتا ہے کسان اس کراپ کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں۔ کل اور پرسوں مزید بارشیں متوقع ہے۔ پاکستان کی لوکل مارکیٹ فل حال نرم ہے اس پر نظر رکھنی چاہیے۔ نیچے جہاں کہیں سپورٹ بنائے وہاں خریداری کرنی چاہیے۔ .
Sep 23 2023 15:40:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 500 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئ ہے شام میں اور 18500 روپیہ ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ .
Sep 23 2023 10:52:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 800 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 18000 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott