Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Sep 28 2022 15:26:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مندہ ہوا ہے اور 6200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ لالہ موسیٰ لائن بھی 2550 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیڈ ملوں نے بھی دو دن میں 65 روپیہ من ریٹ کم کیا ہے۔ آج فیڈ ملیں اتنی چاہت سے خریداری نہیں کر رہیں تھیں۔ مارکیٹ تھوڑی کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Sep 28 2022 11:09:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 25 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 2525 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 6300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ آج نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Sep 27 2022 15:55:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2550 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل لائن پر 6400/6500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملتان سائیڈ کی فیڈ ملیں باجرہ خرید رہی ہیں جبکہ لاہور کی ملیں بھی لے رہی ہیں۔۔ خانیوال کی ایک فیڈ ملز نے 2775 روپیہ من تک خریداری کی ہے۔ تاہم ملوں کی پیمنٹ روٹین کی ہوتی ہے۔ اس لئے بڑے انویسٹرز تھل سے نقد پیمنٹ پر خریداری کرتے ہیں اور ملوں کو ادھار دیتے ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج شکر گڑھ نارووال لائن پر ایک ٹرک کی آمد تھی وہاں کے لوکل ٹریڈرز 2400/50 روپیہ من تک خریداری کر رہے ہیں۔ جبکہ لالہ موسیٰ لائن پر بھی ایک ٹرک کی آمد تھی وہاں کے ٹریڈرز بھی 2400/50 تک خریداری کر رہے ہیں۔ مال ابھی گیلے آرہے ہیں۔ .
Sep 27 2022 11:02:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں 6500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 26 2022 15:17:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2550 جبکہ تھل لائن 6500/6600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں رکا ہوا ہے .
Sep 26 2022 10:50:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 2550 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل لائن بھی 300 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 6600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فیڈ ملز کی گاہکی کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ لالہ موسیٰ لائن پر نیا باجرہ شروع ہو گیا ہے۔ لالہ موسیٰ کی تمام لائنوں پر 150 بیگز کی آمد ہے۔ شکر گڑھ نارووال لائن پر 1 ٹرک کی آمد ہے۔ شکر گڑھ نارووال لائن پر 2400 سے 2450 جیسے حالات ہیں۔ ابھی آمد تھوڑی ہے۔ لوڈ میں کوئی کام کاج نہیں ہوا ہے۔ .
Sep 24 2022 15:56:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 2400/50 روپیہ من جبکہ تھل لائن پر 6250/6300 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 24 2022 11:32:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2400/2450 روپیہ من جبکہ تھل لائن 6250/6300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے ملا جلا رجحان ہے .
Sep 22 2022 16:36:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 2400 سے 2450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 2450 میں مل پاس کے سودے ہو رہے ہیں جبکہ 2400 میں موقع پاسنگ ہوتی ہے۔ تھل لائن بھی 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 6300 تک کام ہو رہے ہیں۔ فیڈ ملیں گاہک ہیں کیونکہ مکئی کاریٹ فیڈ ملز میں 2800/2850 تک پہنچ گیا ہے۔ باجرہ بھی ملرز 2650 تک پہنچ میں لے جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیا باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 70/80 بیگز کی آمد تھی۔ جبکہ شکر گڑھ نارووال لائن پر بھی 100 بیگز کی آمد ہوئی ہے۔ کوالٹی بالکل صحیح ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ کٹائی کے دوران اگر بارشیں نہ ہوئیں تو کوالٹی اچھی ہو گی۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ اگلے سال کی قیمتوں کا تعلق آمد پر اور فیڈ ملز کی خریداری پر ہو گا۔ .
Sep 22 2022 11:40:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن مارکیٹ رکی ہوئ ہے اور 2400/2425 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ تھل منڈیوں میں 6250 روپیہ من جیسے حالات ہیں. مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ قصور منڈی میں 1500 توڑے کی آمدن تھی اور 2450/2500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ شکرگڑھ نارووال بھی 10/15 توڑے کی آمدن شروع ہو گئ ہے. .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott