Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Sep 26 2023 12:34:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 87000 روپیہ من پر مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئٹہ سے لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 92000/93000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 25 2023 12:02:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ 1000 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 87000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرے کے۔ فل حال مارکیٹ پڑتے سے کافی نیچے تھی اس لیے بہتر ہوئ ہے۔ تاہم گاہک ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ .
Sep 23 2023 11:37:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 86000 روپیہ من ریٹ ہے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 91000 انڈین جبکہ 92000/93000 ایرانی زیرے کا ریٹ ہے۔ .
Sep 21 2023 12:13:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 85500 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 88000/89000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 92000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے. بکنگ انڈین زیرہ 7225 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Sep 20 2023 16:30:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین شام کے اوقات میں کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم تھی اور 85500 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطاب ہی گاہک ہے۔ .
Sep 20 2023 12:58:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کوئٹہ مارکیٹ 1000 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 86000 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ تاہم گاہکی کمزور ہی ہے. فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 90000 جبکہ ایرانی زیرہ 92000 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Sep 19 2023 16:55:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ شام کے اوقات میں کوئٹہ مارکیٹ مزید 1000 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 85000 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوا ہے۔ فل حال گاہکی سست تھی۔ .
Sep 19 2023 12:38:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 86000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ تاہم لوڈنگ کے مسائل ہیں کوئٹہ سے۔ کسٹم والے مال پکڑ رہے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 90000 جبکہ ایرانی زیرہ 92000 روپیہ من ریٹ ہے۔ انڈین کوالٹی مال ِبکتے نہیں ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا 1800 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 59800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Sep 18 2023 12:18:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 86500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال ڈیمانڈ کمزور ہے۔ ٹریڈرز ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ .
Sep 16 2023 11:46:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 87000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 7450 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے انڈیا سے جو کوئٹہ منڈی میں 94000 روپیہ من سے اوپر کا پڑتا ہے۔ فل حال ٹریڈرز ضرورت کے مطاق ہی کام کر رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott