Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Sep 20 2024
Sep 19 2023 12:08:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 7/8 دن بعد ڈلوری والے 15100 جبکہ حاضر ڈلوری والے 15300 روپیہ من ریٹ ہے۔ آج فیصل آباد منڈی میں بارش ہے۔ کام نہیں ہے۔ دوسری جانب بکنگ 10 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 1140 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 14596 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Sep 18 2023 15:47:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری والے مال 15300 جبکہ پورٹ کے مال روٹین ڈلوری والے 15100 روپیہ من تک موصول ہوئے ہیں۔ مال ِبک جاتے ہیں۔ بکنگ 30 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 1130 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14566 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Sep 18 2023 11:04:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15400/15500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ خریدار بن جاتا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 16200/16250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ ایس کیو 1100 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 14178 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز لوکل میں مال بیچ کر دوباراہ بک کروا لیتے ہیں۔ .
Sep 16 2023 16:27:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 15500/600 ملا جلا رجحان ہے۔ خریدار خاموش ہے۔ .
Sep 16 2023 11:28:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15600 روپیہ من ریٹ ہے پورٹ کے مالوں کا۔ فیصل آباد منڈی میں 16300 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ سے مال ِبک جاتے ہیں۔ .
Sep 15 2023 14:41:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری گودام کے مال 15700 روپیہ من مارکیٹ ہے جبکہ پورٹ کے مال 15500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ آج پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں کام نہیں ہے۔ .
Sep 14 2023 16:51:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے۔ حاضر ڈلوری گودام کے مال 15700 روپیہ من مارکیٹ ہے جبکہ پورٹ کے مال 15500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 14 2023 13:07:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے 15800 روپیہ من ریٹ ہے 5/6 دن بعد ڈلوری والے مالوں کا۔ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیت نرم ہوئ ہے اور 16300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 13 2023 17:09:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں 15800 روپیہ من ریٹ ہے 6/7 دن بعد ڈلوری والے مالوں کا۔ فیصل آباد منڈی میں 16500 روپیہ من ریٹ ہے۔ حاضر مالوں کی ڈلوری بھی نہیں ہے اور گاہک بھی نہیں ہے۔ .
Sep 13 2023 11:06:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری والے مال کے 16100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ 7/8 دن بعد ڈلوری والے مال کے 15800/900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16650/16700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم بکنگ بہتر تھی 1120 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے تھے جو کراچی پورٹ پر 14533 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ لوکل میں مارکیٹ 1300/1400 روپیہ من مارکیٹ اوپر چل رہی ہے مال کم ہونے کی وجہ سے۔ انٹر بینک میں ڈالر 299 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 20 2024
Sep 20 2024
Sep 20 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott