Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Sep 14 2023 12:23:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 87000 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 91000 روپیہ من ریٹ ہے۔ ایرانی زیرہ 93000 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے مال کسٹم والے پکڑ رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے فیصل آباد ریٹ تیز ہیں۔ .
Sep 13 2023 11:46:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 87000 روپیہ من ریٹ ہے۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 89000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 91000/92000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 12 2023 12:13:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 87500 روپیہ من ریٹ ہے۔ ایرانی زیرہ کوئٹہ منڈی میں 89500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 94000 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق افغان بارڈر بند ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں اور کرنسی ایکسچینج والوں پر چھاپے پڑ رہے ہیں کوئٹہ منڈی میں۔ فل حال ادھے زیادہ کرنسی ایکسچینج والے غائب ہیں۔ ٹریڈرز پریشان ہیں کہ پیمنٹ کہاں سے کریں۔ .
Sep 11 2023 13:03:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 87000 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 90000 روپیہ من ریٹ ہے۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 92000/93000 روپیہ من ریٹ ہے۔ دوسری جانب انڈیا مارکیٹ 1800 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 63330 تک ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ بکنگ 7650 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ .
Sep 09 2023 15:43:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 88000 روپیہ من ریٹ ہے۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ گرم ہے۔ انڈیا 2400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 65260 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے کافی نیچے ہے۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Sep 09 2023 11:47:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 90000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ جبکہ فیصل آباد مندی میں 92000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 94000/95000 روپیہ من ریٹ ہے۔ انڈین زیرے کی بکنگ 7750 ڈالر فی ٹن تک ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جس حساب سے انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیزی آئ ہے اس حساب سے لوکل میں اتنی تیزی نہیں آئ ہے۔ لوکل میں لوگوں کے جزبات ٹھنڈے ہیں۔ انویسٹرز بھی نفع پکا کر کے سائڈ پر ہو گئے ہیں۔ دوسری جانب کرنسی بھی مضبوط ہوئ ہے۔ 3 دن پہلے تمن 148 تک تھا آج 162 ہے۔ جو دبئ کے ذریعے انڈین مال آتے ہیں انہں درہم میں رقم دی جاتی ہے۔ درہم بھی 82 کا تھا 72 کا ہو گیا ہے۔ .
Sep 08 2023 15:18:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انٹرنیشنل مارکیٹ میان آج طوفانی تیزی دیکھنے میں آئ ہے۔ دن کو 65890 روپیہ کوئنَل تک مارکیٹ چلی گئ تھی تاہم شام میں 64200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ بکنگ 7900 ڈالر کا لیول بن گیا ہے جو کوئٹہ منڈی میں 103500 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Sep 07 2023 14:12:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 88000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے جبکہ ایرانی زیرہ 90000/90500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 90000 جبکہ ایرانی 93000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ دوبارہ تیز ہوئ ہے۔ آج انڈیا 61800 ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ بکنگ بھی دوبارہ 7500 ڈالر ہو گئ ہے۔ .
Sep 06 2023 13:03:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 86000 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 88000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال گاہک نہیں بنتا ہے۔ .
Sep 05 2023 12:58:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 90000 جبکہ کوئٹہ منڈی میں 88000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے تاہم فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ بکنگ 7500 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے انڈیا سے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott