Sesame | تل
Dec 23 2024
Sep 28 2023 12:43:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4700/4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہے۔ .
Sep 28 2023 11:02:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ جبکہ تھل لائن 8700 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے۔ نیچے گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 27 2023 16:16:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3500 روپیہ من جبکہ تھل لائن 8700/8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 27 2023 12:49:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4700/4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایک گاڑی کی آمدن ہو جاتی ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہے۔ .
Sep 27 2023 10:48:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3500/3550 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ تھل لائن 8700/8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ .
Sep 26 2023 16:08:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن شام کے اوقات میں مارکیٹ نرم ہے اور 3500/3550 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ تھل لائن 8700/8800 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ تھی۔ شکر گڑھ نارووال 1 گاڑی کی آمدن تھی۔ لالا موسی 10 دن تک بھرپور آمدن شروع ہو گی۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ .
Sep 26 2023 12:24:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4700/4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تاندلیاوالا منڈی میں 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹکاسٹ مال لے جاتے ہیں۔ .
Sep 26 2023 11:02:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3550/3575 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 8800 سے 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ تاہم ابھی بھرپور آمدن شروع نہیں ہوئ ہے۔ جہاں بھرپور آمدن شروع ہو گی وہاں مارکیٹ میں نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں. .
Sep 25 2023 15:58:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3500/3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8800/8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 25 2023 12:49:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4600/4800 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ آج بارش کی وجہ سے بولی نہیں ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott