Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Sep 23 2023 11:35:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور سلانوالی پاپولر بابا سفینہ وغیرہ 14600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 14150/14200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اتحاد 14250 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی ایس جی ایم 14100/14150 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اے کے ٹی 14000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 14150/14200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال کوئ خاطر خواہ کام نہیں ہیں۔ ستمبر 14525 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ .
Sep 22 2023 17:26:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مزید مندہ ہوئی ہے اور 14100 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مزید مندہ ہوئی ہے اور 14100 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودوں کی 14550 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ستمبر کے سودوں کے خالی ریٹ ہیں گاہک نہیں ہے۔ اسکی وجہ ہے حاضر میں 5 ٹرک کی ڈیمانڈ نہیں آتی۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ بالکل زیرو ہے کے سودوں کی 14550 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ستمبر کے سودوں کے خالی ریٹ ہیں گاہک نہیں ہے۔ اسکی وجہ ہے حاضر میں 5 ٹرک کی ڈیمانڈ نہیں آتی۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ بالکل زیرو ہے .
Sep 22 2023 13:31:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 14200 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ کی ملوں کےبھی 14200 میں ہی سودے ہوے ہیں۔ مندے کا رجحان ہے۔ .
Sep 22 2023 13:19:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 14250 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل الحال خریدار نہیں ہے .
Sep 22 2023 13:11:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون 50 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہے اور سلانوالی پاپولر رمضان العریبیہ بابا سفینہ وغیرہ 14700 کی بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ فیصل آباد دائڈ کسان 14600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 14300 جبکہ ستمبر کل رات میں 14800 کی بیچ تھی۔ فل حال ستمبر کا ریٹ ہی ہے گاہک نہیں ہے۔ سندھ میں 14200/14250 روپیہ کوئنٹل تک بازار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گوداموں پر چھاپے پڑ رہے ہیں جس کی وجہ سے عوام اب تک ڈری ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز نے جرمانے کی تاریخ بڑھا کر 26 ستمبر کر دی ہے۔ 27 تاریخ سے جرمانہ عائد ہو گا۔ فل حال مارکیٹ میں گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 21 2023 16:32:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ اے کے ٹی 14200 میں ملتی ہے 5 اکتوبر کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ وغیرہ کا ستمبر کا کوئی گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ شدید دباؤ میں ہے۔ .
Sep 21 2023 15:59:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 14300 میں ملتی ہے خریدار نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودوں کا بھی گاہک نہیں ہے۔ اے کے ٹی صبح کی پیمنٹ پر 14090 میں ملتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فل الحال صرف ریٹ ہیں۔ گاہک نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ مارکیٹ میں شدید دباؤ نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 21 2023 14:20:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ 75 روپیہ بوری کم ہوے ہیں اور 14300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر 14900/25 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ مندے کا رجحان ہے۔ .
Sep 21 2023 11:49:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہے اور سلانوالی پاپولر سفینہ بابا وغیرہ 14750 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 14375/14400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔حمزہ آر وائ کے 14500 اے کے ٹی 14250 ڈھرکی گھوٹکی ایس جی ایم 14300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال حاضر میں گاہکی نہیں ہے۔ ستمبر 15000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سندھ کے تمام مال 14300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ کام نہیں ہے۔ انڈر پارٹی 50/100 کم کر کے ہی کام ہوتا ہے۔ کھل کر کام نہیں ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال گاہک ابھی نہیں ہے۔ تاہم آگے جا کر جب ستمبر کے سودوں کی کٹنگ ہو گی اور اگر گاہکی نہ ہوئ تو مارکیٹ کی صورت حال مزید کمزور ہو سکتی ہے۔ اس لیے فل حال نئ خریداری سے گریز کرنا چاہیے۔ .
Sep 20 2023 21:31:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 14400 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اس ریٹ میں مل جاتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر کے سودوں کی 15050 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی چار پانچ سینئیر قسم کے ڈیلروں سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ۔ اس دفعہ نئے نئے لوگوں نے ستمبر کے سودے لئے ہوے ہیں۔ زیادہ تر لوگوں کے پاس 17000 سے 17500 والے سودے ہیں۔ جب وقت روزانہ گزرتا جا رہا ہے۔ جن کے پاس مہنگے سودے ہیں ان کے پاس پیمنٹ کے بندوبست نہیں ہیں۔ حاضر میں گاہکی اتنی کمزور ہے 5 ٹرک نہیں بکتے۔ اس لئے لگتا ہے 25 تاریخ کے بعد پریشر بننا شروع ہو جاے گا۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فل الحال اکتوبر کے سودوں کا خریدار نہیں ہے۔ کیونکہ سیزن آخری مہینوں میں داخل ہو چکا ہے۔ دوسری جانب گورنمنٹ کا پریشر بھی بھرپور ہے۔ اس لئے مارکیٹ میں سنبھل کہ کام کریں۔ فل الحال مندے کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott