Sugar | چینی
Jan 04 2025
Sep 23 2023 11:37:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 86000 روپیہ من ریٹ ہے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 91000 انڈین جبکہ 92000/93000 ایرانی زیرے کا ریٹ ہے۔ .
Sep 23 2023 10:31:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500/1000 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 18000 روپیہ من تک ریٹ ہے نئے ہائبرڈ مالوں کا۔ پرانے کولڈ سٹور والے 14500 سے 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 3000 بوری کی آمدن تھی۔ مال بارشی ہیں۔ 15000 سے 20000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Sep 21 2023 15:26:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں نئے ہائبرڈ کھرے مال 19000 ریٹ ہے۔ جبکہ کولڈ سٹور مال 500 روپیہ من مارکیٹ نرن ہوئ ہے اور 15000/16500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Sep 21 2023 12:13:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 85500 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 88000/89000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 92000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے. بکنگ انڈین زیرہ 7225 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Sep 21 2023 12:12:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ مارکیٹ سست ہے اور 17400 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 19000/20000 روپیہ من ریٹ ہے۔ 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ کوئٹہ سے لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ ایرانی دھنیا گولی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 22500/23500 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Sep 21 2023 11:27:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 20300/400 جبکہ فیصل آباد کھرے مال 21000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے. .
Sep 21 2023 11:24:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من ریٹ ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ آج کنری منڈی میں 800 بوری کی آمدن تھی۔ بارشی گیلے مال 17000/18000 جبکہ بارش سے پہلے والے اچھے سرخ مال 20000 سے 22000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں پرانے کولڈ سٹور والے مال 15000 سے 17000 روپیہ من ریٹ ہے۔ جیسی کوالٹی ویسا بھاؤ۔ .
Sep 20 2023 17:50:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد 19000 روپیہ من جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری اور دیگر سندھ کے مرچ کی کاشت کے علاقوں میں بارش تھم گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا جب موسم کھلے گا اور کسان زمینوں سے پانی نکالے گا تب پتا چلے گا فصل کی صورت حال کیا ہے۔ کم از کم چار پانچ دن بعد ہی اندازہ لگے گا کہ فصل کی کیا پوزیشن ہے۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے کیونکہ انڈیا کی مارکیٹ کافی گرم ہے۔ .
Sep 20 2023 16:30:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین شام کے اوقات میں کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم تھی اور 85500 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطاب ہی گاہک ہے۔ .
Sep 20 2023 16:29:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی شام کے اوقات میں مارکیٹ 200 روپیہ من نرم تھی اور 17400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott