Sugar | چینی
Dec 20 2024
Sep 19 2022 12:21:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 204 جبکہ کرمسن 205 روپیہ کلو ایڈوانس پیمنٹ جیسے حالات ہیں ۔ مارکیٹ روپیہ دو روپیہ نرم ہوئی ہے۔۔ پورٹ پر 105 کنٹینر کرمسن کی آمد ہوئی ہے جبکہ 8400 ٹن کا ایک جہاز بھی لگا ہے نپر کوالٹی کا۔ .
Sep 19 2022 11:12:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی ایک روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 136 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بکنگ 465 ڈالر ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے فل الحال .
Sep 19 2022 10:31:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 10600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ ریٹ ابھی تک موصول نہیں ہوے۔ برما کی کرنسی کافی کمزور ہوئی ہے۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور ملا جلا رجحان ہے .
Sep 19 2022 10:26:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 7200/7300 جبکہ پرانی 7400/7500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لائن سے سیلنگ کم ا رہی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے .
Sep 16 2022 15:12:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ نپر مسور کراچی 207 کا خریدار ہے جبکہ سیلنگ 210 سے کم نہیں آ رہی ہے کرمسن بھی 207 جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ کرمسن ریگولر کوالٹی پیر پیمنٹ پر 212 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ بہترین کوالٹی 220 میں بھی فروخت ہو جاتی ہے پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ آج کل مسور میں بھی شدید سٹہ بازی ہو رہی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ میں طرح طرح کے ریٹ موصول ہو رہے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر بھی 239 تک پہنچ گیا ہے۔ .
Sep 16 2022 14:00:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 10550 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بکنگ 1040 ڈالر ہے جبکہ انٹر بنک میں ڈالر 239 کا ہو گیا۔ 1040 والا کراچی آکر تقریباً 10735 تک پڑتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے .
Sep 16 2022 13:57:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 134 کا گاہک ہے جبکہ 135 جی بیچ ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 239 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ایک اور جہاز کینیڈا سے بک ہوا ہے 464 ڈالر میں تقریباً 20 ہزار ٹن کا۔ شپمنٹ اکتوبر نومبر میں ہو گی۔ اب ٹوٹل دو جہاز بک ہوا چکے ہیں۔ ایک 20 ہزار ٹن کا ستمبر اکتوبر میں شپ ہو گا جبکہ دوسرا اکتوبر نومبر میں شپ ہو گا۔ .
Sep 15 2022 16:07:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 3 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 135 تک کام ہوے ہیں۔ کراچی میں ثابت ییلو پیس کی شارٹیج ہو گئی ہے۔ پورٹ پر 19/20 تاریخ تک مال لگیں گے۔ ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سیلاب زدگان کی امداد میں بھی ییلو پیس کی دال جا رہی ہے۔ .
Sep 15 2022 16:05:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 206/7 نپر 206 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر مل جاتی ہے گاہک خاموش نظر آرہا ہے .
Sep 15 2022 16:01:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 200 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 10500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott