Sugar | چینی
Dec 20 2024
Sep 13 2023 16:42:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 168 روپیہ کلو جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئی ہے۔ جن ایمپوٹرز کے پاس پیمنٹ کا بندوست نہیں ہے وی سیلنگ کرتے ہیں۔ تاہم مضبوط ایمپوٹرز سیلنگ نہیں دیتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق سننے میں آیا ہے کہ بنگلہ دیش آسٹریلیا سے نیو کراپ کا خریدار ہے 675/80 ڈالر میں۔ ایک ایمپوٹر نے 700 ڈالر بھی بتایا ہے کہ بنگلہ دیش خریدار ہے۔ تاہم یہ خبر سنی سنائی خبر ہے۔ ہماری ٹیم ورکنگ کر رہی ہے جب خبر کی تصدیق ہو گی۔ تب مکمل رپورٹ شائع کر دی جائے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں مفت سمجھنے چاہئیں ان ریٹوں میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق بعض لوگوں نے 174/75/76 تک بھی کالا چنا خریدا ہوا ہے لیکن گھبراہٹ کی بات نہیں ہے۔ جب کالا چنا سیدھا ہو گا تمام کسر نکل جاے گی۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق بعض اوقات انسان سودا لیتا ہے تو پندرہ دن میں پورے سال کا بیوپار ہو جاتا ہے اور بعض اوقات 4/6 ماہ صبر بھی کرنا پڑ جاتا ہے۔ مجموعی طور پر کالا چنا میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 13 2023 12:48:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا سفید کوالٹی مال 260/265 ریٹ ہے۔ پورٹ سے گولڈن مال 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے جبکہ گودام کے مال کے بھی 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ بکنگ گولڈن مال 765 ڈالر تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 248.17 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 300/305 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم کے 325 روپیہ کلو۔ کینیڈا 8/9 350/355 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 405/410 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 435 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈین مال اکا دکا ہیں مارکیٹ میں۔ امیریکا 9 ایم ایم 500 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Sep 13 2023 10:35:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں کل کی پیمنٹ پر 168.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں اور 45 دن پیمنٹ پر 178 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 299 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 600 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 194.64 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Sep 12 2023 17:05:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 169.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنت پر سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Sep 12 2023 16:40:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا سفید کوالٹی مال 260/265 ریٹ ہے۔ پورٹ سے گولڈن مال 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے جبکہ گودام کے مال کے بھی 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 300/305 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم کے 325 روپیہ کلو۔ کینیڈا 8/9 350/355 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 405/410 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈین مال اکا دکا ہیں مارکیٹ میں۔ امیریکا 9 ایم ایم 505/510 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Sep 12 2023 12:55:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا سفید کوالٹی مال 260/265 ریٹ ہے۔ ان کا گاہک نہیں ہے۔ پورٹ سے گولڈن مال 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے جبکہ گودام کے مال کے بھی 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 300/305 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم کے 325 روپیہ کلو۔ کینیڈا 8/9 350/355 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 405/410 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈین مال اکا دکا ہیں مارکیٹ میں۔ امیریکا 9 ایم ایم 505/510 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 299 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 12 2023 10:49:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 168 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6975 روپیہ من ملتان 6900 روپیہ من فیصل آباد منڈی میں 6750 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال لوکل میں گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 300/301 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ دوسری جانب بکنگ 600 ڈالر فی ٹن تک ریٹ موصول ہوا ہے۔ .
Sep 11 2023 16:09:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا سفید کوالٹی مال 260/265 ریٹ ہے۔ ان کا گاہک نہیں ہے۔ پورٹ سے گولڈن مال 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے جبکہ گودام کے مال کے بھی 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 300/305 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم کے 325 روپیہ کلو۔ کینیڈا 8/9 350/355 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 405/410 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈین مال اکا دکا ہیں مارکیٹ میں۔ امیریکا 9 ایم ایم 510 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 301/302 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 11 2023 14:40:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 169.5/170 روپیہ کلو تک ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 11 2023 13:30:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا سفید کوالٹی مال 260/265 ریٹ ہے۔ ان کا گاہک نہیں ہے۔ گولڈن مال 5 روپیہ مزید نرم ہوئے ہیں اور 285/290 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں مال اکا دکا ہیں۔ سارٹیکس مال 290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 305/310 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم کے 325 روپیہ کلو۔ ایرانی 8 ایم ایم تمن کرنسی کمزور ہونے کی وجہ سے بیچ نہیں ہے۔ دوسری جانب ایران کے تجارتی سربراہ نے حکومت کو درخواست لکھی ہے کہ چنوں کی ایکسپورٹ پر پابندی لگائ جائے۔ اب پابندی لگتی ہے یا نہیں اس کا بعد میں پتا چلے گا۔ کینیڈا 8/9 360 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 410 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈین مال اکا دکا ہیں مارکیٹ میں۔ امیریکا 9 ایم ایم 510 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott