Sugar | چینی
Jan 04 2025
Sep 21 2024 18:04:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مشین کلین مال شام کے اوقات میں 238/240 ریگولر کوالٹی 228/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 235 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل مارکیٹ 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم بکنگ 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 425/430 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور بکنگ 1410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 21 2024 17:09:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 308/09 جبکہ 5 اکتوبر کے سودوں کے 311/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 12900/950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں غیر یقینی سی صورتحال ہے۔ .
Sep 21 2024 12:23:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 5 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 307 جبکہ 5 اکتوبر کے سودوں کے 312 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کالے چنے میں نیچے ڈیمانڈ بھی سست ہے۔ سندھ سٹھڑی چنے کا ریٹ 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ییلو پیس کا ریٹ 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ان کا ریٹ کم ہونے کی وجہ سے ان کی کٹنگ اچھی ہے۔ .
Sep 20 2024 16:44:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور کراچی مارکیٹ مشین کلین مال 238/240 ریگولر کوالٹی 228/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔بکنگ 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 213.68 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ مال کافی بک ہو رہے ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 235 تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھے مال 5 روپیہ کلو مزید کمزور ہے اور 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل مارکیٹ 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم بکنگ 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 425/430 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور بکنگ 1410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 20 2024 16:06:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 301/302 جبکہ 5 اکتوبر کے سودوں کے 305/306 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مال کراچی پورٹ پر لگے ہیں جن کی بیچ ہے 295 روپیہ کلو تک کی۔ ان میں امپورٹرز کو اچھا نفع ہے وہ مال بیچ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال شارٹ ٹرم میں کالے چنے کی صورتحال غیر یقینی ہے۔ پچھلی بار بھی 5 ستمبر کی کٹنگ کے وقت سر پر بیچنے والے نیچے مارکیٹ 284 تک لے گئے تھے۔ لیکن پھر ساتھ ہی 4/5 دن میں 284 سے 310 تک مارکیٹ آ گئ تھی۔ لوکل میں ریٹ بھی کافی اونچا ہے لیکن سر پر بیچنے سے گریز کرنا چاہیے۔ .
Sep 18 2024 12:32:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 اکتوبر کی پیمنٹ پر 313 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 13100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں سوموار منگل پیمنٹ پر۔ جب تک پورٹ پر کھل کر مال نہیں لگتے تب تک مارکیٹ میں مندہ نہیں ہے۔ .
Sep 14 2024 17:18:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی ریگولر کوالٹی 2/3٪ دال والے مال 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مشین کلین مالوں کے 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سفید چیکو بکنگ 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 11500 سے 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 235 تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھے مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم بکنگ 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 430/435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 14 2024 16:40:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 305/307 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔تھل شام کے اوقات میں مارکیٹ تیز ہے اور 12600/12650 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ کی غیز یقینی صورت حال ہے۔ .
Sep 14 2024 12:26:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 300/302 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ تنزانیہ ستمبر اکتوبر شپمنٹ 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس سال میں ریٹ تقریباً ڈبل ہو گیا ہے کالے چنے میں۔ اب آخری ریٹ نہیں پکڑنا چاہیے۔ .
Sep 13 2024 16:32:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی ریگولر کوالٹی 2/3٪ دال والے مال 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مشین کلین مالوں کے 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 11500 سے 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 235 تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھے مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم بکنگ 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 430/435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott