Sugar | چینی
Dec 20 2024
Sep 14 2023 17:01:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 25 روپیہ من بڑھ گیا ہے اور 3525 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج تھل پنجاب کی منڈیوں میں بھی روپیہ دو روپیہ بہتر ہوا ہے اور 8800/8900 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج کراچی مارکیٹ میں بھی دو روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 9700 روپیہ فی سو کلو تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج لالہ موسیٰ لائن پر ایک ٹرک نیا باجرہ کی آمد ہوئی ہے۔ لالہ موسیٰ لائن پر اور تھل پنجاب کی منڈیوں میں اس وقت گرمی کی لہر کی وجہ سے فصل دباؤ میں ہے بارشوں کی اشد ضرورت ہے۔ تاہم 15 تاریخ کے بعد اچھی بارشوں کے امکانات ہیں۔ .
Sep 14 2023 11:04:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3450/3500 روپیہ من ریٹ ہے۔ تھل لائن 8600/8700 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 13 2023 16:45:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3500 روپیہ من ریٹ ہے۔ تھل لائن 8500/8600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے گاہک خاموش ہے. .
Sep 13 2023 10:47:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3500 جبکہ قصور لائن 3450 روپیہ من ریٹ ہے۔ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ تاہم گاہکی سست ہے۔ .
Sep 12 2023 16:32:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن کے بھاؤ 3450/3500 روپیہ من تک ہیں۔ تھل لائن 8700/8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Sep 12 2023 11:09:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3450/3500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ جہاں کہیں گاہکی آتی ہے 50/100 روپیہ من بہتر ہو جاتی ہے مارکیٹ۔ تھل لائن بھی 8700/8800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ .
Sep 11 2023 16:24:53 1 year ago
0 Comments
باجرہ لالا موسی لائن 3400 روپیہ من ریٹ ہے۔ جبکہ تھل لائن 8500/8600 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ ہے۔ تھل لائن گاہک بن جاتا ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے. تاہم آگے جب بھرپور آمدن شروع ہو گی تو مارکیٹ میں نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Sep 11 2023 10:53:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3500/3550 روپیہ من ریٹ ہے۔ تھل لائن 8800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 09 2023 15:48:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3450 روپیہ من ریٹ ہے۔ تھل لائن 8700/8800 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 09 2023 12:27:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ جبکہ تھل لائن 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott