Sugar | چینی
Dec 20 2024
Sep 01 2023 17:45:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں میں 16750 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ ستمبر کے سودوں کا 17400 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Sep 01 2023 13:33:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ انتہائ گرم ہو گئ ہے۔ سرگودھا سائڈ 17400 روپیہ ریٹ بن گیا ہے بھلوال شوگر ملز کا۔ سلانوالی پاپولر 17300 بابا اور سفینہ بھی 17300 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 17300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز حاضر 17000 کا لیول بن گیا ہے جبکہ ستمبر 17770 کا لیول ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 17100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ زیریں سندھ میں 17300 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ فل حال مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ تاہم اگست کے مہینے میں 45 روپیہ کوئنٹل کی تیزی آ چکی ہے۔ جیسے جیسے مارکیٹ اوپر جا رہی ہے فارورڈ میں نفع لازمی پکا کرنا چاہیے۔ مارکیٹ کی صورتحال غیر یقینی ہے۔ اب ہم ضروری نہیں ہے کہ اوپر والا آخری ریٹ ہی کھائیں۔ اگر آگے کہیں گوورنمنٹ مداخلت کرتی ہے تو مارکیٹ میں کریکشن آ سکتی ہے۔ .
Sep 01 2023 06:51:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یکم ستمبر سے جے ڈی ڈبلیو۔ یونائیٹڈ۔ اے کے ٹی اور جے کے شوگر ملز دس روپیہ فی بیگ یعنی 20 روپیہ بوری جرمانہ عائد کرے گی جن کے مال ملوں میں ابھی تک پڑے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے لیے اتحاد شوگر ملز 2 یا 3 ستمبر سے اتحاد شوگر ملز بھی پیڈ مالوں پر 40 روپیہ بوری یعنی 20 روپیہ بیگ جرمانہ عائد کرے گی۔ لحاظہ اپنے اپنے مال فورأ اٹھوا لیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق پچھلے دو تین ماہ بھی یہ سلسلہ چلتا رہا ملیں ٹائم دیتی تھیں پھر دس پندرہ دن کی مزید تاریخ میں توسیع کر دیتی تھیں۔ لیکن ہو سکتا ہے شائد اس دفعہ اس طرح نہ ہو کیونکہ ملوں کے اوپر بھی گورنمنٹ کا پریشر ہے۔ اس لئے کوتاہی نہیں کرنی چاہیے اپنے اپنے مال ان ملوں سے لفٹ کرا لیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آر وائی کے اور الائنس سے بھی اپنے مال اٹھوا لیں۔ .
Sep 30 2022 13:42:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد دن کے اوقات میں تقریباً 100 روپیہ کوئنٹل مندہ ہو گئی تھی تاہم اس وقت دوبارہ 35/40 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 7935/40 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج میڈیا پر وزیراعظم کا بیان تھا کہ چینی کی ایکسپورٹ کی فل الحال اجازت نہیں دے سکتے جب کرشنگ سیزن اسٹارٹ ہو گا پھر دیکھیں گے۔ اس بیان کے بعد مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آئی اور سٹے بازوں نے مارکیٹ میں مال پھینکنا شروع کر دیا جس کی وجہ سے مارکیٹ میں 100 روپیہ کوئنٹل مندہ ہو گئ۔ تاہم شام کے اوقات میں سٹہ باڑوں نے دوبارہ مال لینا شروع کیا تو 35/40 کی تیزی بھی دیکھی گئی۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ گزشتہ دو دن میں ملوں نے بھی کافی چینی فروخت کی ہے۔ اور اس خبر کی وجہ سے ٹریڈرز کے جذبات تھوڑے ٹھنڈے پڑ گئے ہیں۔ فل الحال پرافٹ ٹیکنگ ہی کرنی چاہیے۔ کیونکہ مارکیٹ کی صورتحال غیر یقینی ہے۔ .
Sep 29 2022 16:01:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر ملز 7900 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ستمبر بھی 7900 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر کے سودے 8085 تک ہوے ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ دوسری جانب کسانوں نے آج اسلام آباد میں دھرنا دیا ہوا ہے کہ گنے کی قیمت بڑھائی جائے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ گورنمنٹ کسی وقت بھی گنے کی نئی قیمت کا اعلان کر سکتی ہے کیونکہ کسانوں کا دیرینہ مطالبہ ہے کہ گنے کی قیمت بڑھائی جائے۔ دوسری جانب انویسٹرز بھی چینی کی خریداری میں دلچسپی لینا شروع ہو گیا ہے اور آج ریٹیل میں گاہکی بھی اچھی تھی۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ .
Sep 29 2022 11:26:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8110 بھلوال 8100 پاپولر 8090 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8125 کمالیہ 8025 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7845 اتحاد 7870 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 7815 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں النور 7840 العباس 7850 فاران 7850 مہران 7860 آبادگار 7870 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے ِبکرا بھی اچھا ہے اور سٹاکسٹ بھی مال لے رہے ہیں۔ .
Sep 28 2022 15:42:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10/15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 7815 تک کام ہوے ہیں۔ اتحاد 7825 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ستمبر کے سودے 7825 تک جبکہ اکتوبر کے سودے 7975 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Sep 28 2022 11:36:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8075 بھلوال 8075 پاپولر 8060 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8125 کمالیہ 7925 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7800 اتحاد 7810 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 7790 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں النور 7820 العباس 7830 فاران 7840 مہران 7850 آبادگار 7860 جیسے حالات ہیں۔مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Sep 27 2022 16:35:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 7760 جبکہ اتحاد 7780 تک کام ہوے ہیں صبح کی پیمنٹ پر۔ ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 7750 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے ستمبر کے سودے 7790/95 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال گرم نظر آرہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ اکتوبر کے سودوں کے 7935 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ 8 اکتوبر کی پیمنٹ پر 7830 کا خریدار ہے تین مل کا یعنی جے ڈی ڈبلیو اتحاد اور یونائیٹڈ کا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ریٹیل میں گاہکی بھرپور تھی دوسری جانب جنوبی پنجاب کی بڑی ملیں جن میں جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شامل ہیں 8100 مانگنا شروع ہو گئی ہیں جسکی وجہ سے بڑے ڈیلرز نے لوکل مارکیٹ سے ہر ریٹ میں خریداری کی ہے۔ اس کے علاؤہ جن لوگوں نے ستمبر کے سودے 7900 سے اوپر ریٹ میں فروخت کئے ہوے تھے انہوں نے آج کوورنگ بھی کی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ جوں ہی گورنمنٹ گنے کی قیمت کا اعلان کرے گی مارکیٹ مزید تیز ہو جائے گی۔ .
Sep 27 2022 11:35:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 7950 بھلوال 7950 پاپولر 7925 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8070 کمالیہ 7900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7710 اتحاد 7715 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 7680 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں النور 7775 العباس 7750 فاران 7810 مہران 7820 آبادگار 7800 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ نیچے کام کاج سست ہے مجموعی طور پر جیسے ہی میڈیا پر کوئ خبر آئ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott