Sugar | چینی
Dec 20 2024
Sep 20 2023 17:00:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 17500 جبکہ کراچی 17600/ جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر 294 کی سطح پر ہے ایکسپورٹ میں۔ ڈالر کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی کم ہوئی ہے۔ لیکن مجموعی طور پر ایکسپورٹرز خریدار ہی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی آج ایک ایکسپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ تقریباً ایک لاکھ ٹن تل پاکستان سے ایکسپورٹ ہو چکا ہے۔ جبکہ کوریا کا آج 2000 ٹن کا ٹینڈر جاری ہوا ہے۔ دس اکتوبر تک ایکسپورٹرز بولی دیں گے۔ دوسرا ٹینڈر یکم دو اکتوبر کو جاری ہو گا تقریباً 6600 ٹن کا۔ فل الحال انڈیا اور نائجیریا کے ریٹ پاکستان سے اوپر ہیں۔ تاہم جب ٹینڈر کی بولی لگ جائے گی تب پتا چلے گا کس ملک نے ٹینڈر میں مال دیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پندرہ اکتوبر تک لوکل ڈیمانڈ بھی شروع ہو جاے گی۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لیکن مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ لوکل ڈیمانڈ کے وقت مارکیٹ اچھی ہو جانی چاہیے۔ .
Sep 20 2023 12:29:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17400/500 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال ِبک جاتے ہیں۔ .
Sep 19 2023 16:34:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17600/17700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 19 2023 11:16:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17700/17800 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ مال ِبک جاتا ہے۔ .
Sep 18 2023 17:21:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کراچی 17800 کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی سےتل کی پیمنٹ تقریباً 5/6 دن بعد ہی ملتی ہے تاہم مال جتنا چاہیں فروخت کر لیں کراچی والے خریدار ہی۔ فیصل آباد 17600/700 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ .
Sep 18 2023 10:55:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17600/700 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کراچی مارکیٹ 17800/17900 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Sep 16 2023 16:28:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 17500/600 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی 17825 میں کام ہوا ہے۔ .
Sep 16 2023 11:33:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17400/500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی جو سودے ہوئے ہیں ان میں پھڈے پڑے ہیں۔ پارٹیوں نے مال ہلکے بھیجے ہوئے ہیں اور پیمنٹوں کے مسئلہ بنا ہوا ہے۔ دوسری جانب انڈیا 17800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Sep 14 2023 16:56:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17600 جبکہ کراچی 17800 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نائجیریا کی فصل بھی شروع ہو گئ ہے تاہم نائجیریا کے ریٹ پاکستان سے اونچے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی گزشتہ روز انڈیا کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ نائجیریا نے 1900 ڈالر ریٹ نکالا ہے۔ تاہم انڈیا کی مارکیٹ اونچی ہے تقریباً 2175 ڈالر کے لگ بھگ ہے۔ .
Sep 14 2023 12:50:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من ریٹ ہے۔ جبکہ کراچی 17700 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott