Sugar | چینی
Dec 20 2024
Sep 11 2024 17:38:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی خالی ریٹ ہی گھوم رہے ہیں صرف فارورڈ میں کام ہو رہے ہیں۔ حاضر میں نا مال ہیں نا کام ہو رہے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 12900/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جب تک مال پورٹ پر نہیں لگتے تھوڑی بھی گاہکی نکل آئ تو بازار میں دوبارہ گرمی بن سکتی ہے۔ 20 ستمبر والے بھی اگر شارٹ نکل آئے تو مارکیٹ میں گرمی بن سکتی ہے۔ .
Sep 11 2024 12:31:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی اچھے لوڈنگ والے مال 311 روپیہ کلو میں بھی بک جاتے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 12800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال کراچی گوداموں میں مال تو نہیں ہیں لیکن جیسے جیسے ریٹ اوپر جا رہا ہے گاہکی بھی خاموش ہے۔ جہاں کہیں تھوڑی سی بھی گاہکی نکل آتی ہے مارکیٹ یک دم دوبارہ پلس ہو جاتی ہے۔ بکنگ وقت کے لحاظ سے ریٹ ہیں۔ اکتوبر شپمنٹ 870 نومبر 845 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 10 2024 17:19:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 20 ستمبر 312/313 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ سرگودھا منڈی میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 10 2024 15:20:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھل مارکیٹ 200 روپیہ من کمزور ہے اور 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 10 2024 12:39:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ 20 ستمبر پیمنٹ پر 312 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کالا ابھی تک کھل کر مال نہیں لگے ہیں پورٹ پر جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں تیزی بنی ہوئ ہے۔ فل حال کالا چنا لوکل کراچی مارکیٹ میں شارٹ ہے۔ ڈلوری بھی نہیں ملتی ہے اور جو ملی ہیں وہ بھی ہلکی کوالٹی ڈنکی مال ہیں۔ جب تک پورٹ پر مال کھل کر نہیں لگیں گے تب تک بہتری ہی ہے۔ دوسری جانب دال ملیں آگے کالا چنا نا ملنے کی وجہ وجہ سے رشین چیکو چنے پر منتقل ہو جائیں گی۔ بکنگ آسٹریلیا سے اکتوبر نومبر 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تنزانیہ سے 855 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 07 2024 17:24:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 20 ستمبر 296/296.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ تنزانیہ ستمبر اکتوبر شپمنٹ 830/40 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 260 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ تاہم یہ مال اکتوبر میں شپ ہوگا اور دسمبر کے آخر یا جنوری کے شروع میں آئے گا۔ .
Sep 07 2024 16:10:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ بہتر ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 12450/12500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 07 2024 14:46:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر میں مارکیٹ نرم ہے اور کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 20 ستمبر پیمنٹ پر 295 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں اور سرگودھا منڈی میں بھی مارکیٹ نرم ہے اور 12350 تک کام ہوئے ہیں سوموار منگل پیمنٹ پر۔ .
Sep 06 2024 15:37:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی آج پیمنٹ پر 294 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ سوموار پیمنٹ پر 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹ بند ہے اس لیے کام نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق وقتی طور پر مارکیٹ میں مندہ تیزی زیادہ ہے۔ فارورڈ میں ٹریڈرز سر پر مال بیچ دیتے ہیں پھر ڈلوریوں کی شارٹیج کی وجہ سے بازار دوبارہ تیز ہو جاتا ہے۔ تاہم آگے جب پورٹ پر مال لگنا شروع ہونگے وہاں نرمی ا سکتی ہے مارکیٹ میں۔ .
Sep 05 2024 19:17:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید 3/4 روپیہ کلو تیز ہو گئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ والے 295/296 جبکہ 20 ستمبر 297/298 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 12450 کا گاہک ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott