Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Sep 27 2023 12:35:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت جہاز والے مال نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ نپر کوالٹی 700 ڈالر تک ہے گریڈ 2 مال کی جو کراچی پورٹ پر 219.11 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ مسور ثابت کرمسن پرچون کوالٹی مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 27 2023 10:34:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8250/8350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ حیدرآباد منڈی میں 8150/8250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 26 2023 16:15:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 243/244 روپیہ کلو کی مارکیٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ .
Sep 26 2023 16:09:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 105.5/106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انویسٹرز گاہک بن جاتے ہیں۔ بکنگ 360 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 114.31 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Sep 26 2023 15:48:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 14700 جبکہ گودام کے مال 14900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ بکنگ 1140 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14336 روپیہ من کا پڑتا ہے. .
Sep 26 2023 15:45:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 8250/8350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم ٹریڈرز مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Sep 26 2023 12:52:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت دن کے اوقات میں مارکیٹ 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال کام ہو رہے ہیں. .
Sep 26 2023 12:42:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ مزید کمزور ہوئ ہے اور 105.5 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سپلائ زیادہ ہے اور گاہکی بالکل بھی نہیں ہے لوکل میں جس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہے۔ تاہم لوکل مارکیٹیں کافی کمزور ہو چکی ہیں۔ یہاں مال خریدنے چاہیے لانگ ٹرم کے لیے۔ .
Sep 26 2023 12:16:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال 15000 جبکہ پورٹ کے 7/8 دن بعد ڈلوری والے مال 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ 100 روپیہ من بہتر ہے اور 15750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ایس کیو کوالٹی مالوں کے۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال ِبک جاتے ہیں. .
Sep 26 2023 12:14:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ حاضر ڈلوری مال ایڈوانس پیمنٹ پر 243/244 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا چیمبر آف ٹریڈ انڈسٹری نے یونین کامرس کے صدر پیوش گویل کو خط لکھا ہے کہ کینیڈا سے مسور کی امپورٹ فوراً بند کی جائے۔ فل حال سکھ برادری کے بندے کے قتل پر انڈیا اور کینیڈا کے سیاسی حالات کافی گرم ہو رہے ہیں۔ کینیڈا میں زیادہ تر انڈین سکھ برادری کی کثیر تعداد ہے. .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott