Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Sep 01 2022 17:11:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر ایڈوانس پیمنٹ پر 205 میں مل جاتی ہے جبکہ کرمسن ریگولر کوالٹی 210 میں ایڈوانس پیمنٹ پر مل جاتی ہے پہنچنے کی پیمنٹ پر 215 جیسے حالات ہیں۔ آج پورٹ پر 156 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ صرف وی آئ پی قسم کی مسور 217 جیسے حالات ہیں تاہم گاہک خاموش ہے ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے .
Sep 01 2022 10:49:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی کہنے کو تو 210 روپیہ کلو ہے لیکن گاہک نہیں ہے 205 ہی سمجھنا چاہیے۔ جبکہ کرمسن مسور جو کل 215 جیسے حالات تھے ریگولر کوالٹی آج 210 ہی سمجھنا چاہیے۔ کراچی میں مال کافی پڑے ہوے ہیں صرف پچھلے دنوں بمپر ڈیمانڈ تھی اور ڈالر بھی اوپر جا رہا تھا جسکی وجہ سے مارکیٹ میں یک دم تیزی آ گئی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے ابھی ستمبر میں کراچی پورٹ پر 8000 ٹن نپر اور 10000 ٹن کرمسن پورٹ پر آے گی۔ مندے کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott