Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Sep 13 2023 18:14:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 17500 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی 17600/700 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ فل الحال بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے اعداد و شمار کے مطابق اگست کے مہینے میں تقریباً 37 ہزار ٹن تل ایکسپورٹ ہوا ہے پاکستان سے۔ جبکہ ستمبر کا ابھی ڈاٹا آیا نہیں ہے لیکن ماہرین کا خیال ہے کہ ستمبر میں بھی 50 ہزار ٹن شپ ہو جائے گا۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق کوریا کا ایک ٹینڈر 20 ستمبر کو جبکہ دوسرا ٹینڈر یکم اکتوبر کو ہے۔ 20 ستمبر کو 2 ہزار ٹن جبکہ یکم اکتوبر کو 6600 ٹن کا ٹینڈر ہے۔ دوسری جانب پنجاب کی منڈیوں میں ابھی آمد آہستہ آہستہ کم ہو رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اکتوبر سے پاکستان کی لوکل کھپت بھی شروع ہو جاے گی جو 15 فروری تک رہے گی۔ اس لئے تل میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 13 2023 11:08:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17300 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Sep 12 2023 16:55:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17300 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Sep 12 2023 11:13:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کے بھاؤ فیصل آباد منڈی میں 17300 روپیہ من تک موصول ہوئے ہیں۔ جبکہ باریک تل 16700/800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ 17500 روپیہ من ریٹ ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Sep 11 2023 16:30:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17300 روپیہ من ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں 17500 روپیہ من ریٹ ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Sep 11 2023 12:51:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کے بھاؤ فیصل آباد منڈی میں 17300 روپیہ من تک موصول ہوئے ہیں۔ جبکہ باریک تل 16700/16800 روپیہ من تک ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 17500 روپیہ من ریٹ ہے کیش پیمنٹ پر گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 09 2023 16:13:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17100/200 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Sep 09 2023 12:26:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 17300/25 روپیہ من تک ہیں۔ اس بھاؤ میں 8/10 دن کی پیمنٹ پر سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر مندہ ہوا ہے جس کی وجہ سے ایکسپورٹرز تھوڑا پیچھے ہٹے ہیں۔ اور مارکیٹ کمزور ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق کوریا نے 2000 ٹن کا ایک ٹینڈر جاری کیا ہے جس کی بولی 20 ستمبر کو ہو گی۔ جبکہ کوریا 6600 ٹن کا ایک اور ٹینڈر بھی جاری کیا ہے جس کی بولی 1 اکتوبر کو ہو گی۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق انڈیا کی مارکیٹ اونچی ہے۔ تقریباً 2175/85 ڈالر کے لگ بھگ ہے۔ اس لئے ماہرین کا خیال ہے کہ ٹینڈر شائد پاکستان کے ایکسپورٹرز کے حصے میں آئے گا۔ .
Sep 07 2023 12:44:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 17200/300 روپیہ من ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں 17500 روپیہ من ریٹ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ تاہم جیسے جیسے مارکیٹ نیچے جا رہی ہے ٹریڈرز مال ہولڈ کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نائجیریا کی فصل شروع ہو گئ ہے۔ 1700/1750 ڈالر ریٹ ہے۔ تاہم چائنہ کو سب سے زیادہ پاکستان سے وارہ ہے۔ ایران وغیرہ بھی پاکستان سے اچھا وارہ ہے۔ ایک تو وقت بھی کم لگتا ہے کرایا بھی کم لگتا ہے اور باقی مارکیٹوں کے مقابلے میں ریٹ بھی کم ہیں۔ نائجیریا سے 50/55 دن لگ جاتے ہیں چائنہ مال پہنچتے ہوئے ہیں۔ .
Sep 06 2023 16:20:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 17800/900 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی آپ 18000 روپیہ من جیسے ریٹ سمجھ لیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ایکسپورٹرز خریدار تو ہیں۔ لیکن پیمنٹ میں تنگ ہیں۔ جب ایکسپورٹرز پرانی پیمنٹ میں دیر کرتے ہیں تو ٹریڈر نیا سودا بیچنے سے گریز کرتے ہیں۔ اس لئے مارکیٹ تھوڑی سست ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ آج انڈیا کی مارکیٹ بھی 200 روپیہ من تیز ہوئی ہے جو پاکستانی کرنسی میں 744 روپیہ من بنتا ہے۔ کیونکہ انڈیا کی اور پاکستان کی کرنسی میں 3.74 گنا کا فرق ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں تل کا ڈالر میں 2150/2180 روپیہ فی ٹن ہے۔ اس لئے انٹرنیشنل مارکیٹ کا خریدار پاکستان کا ہی رخ کرے گا۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ستمبر کے آخر میں کوریا کا ٹینڈر بھی ہے۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم رہنے کی توقع نظر آ رہی ہے .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott