Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Sep 19 2023 16:33:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن کے بھاؤ 3500/3550 روپیہ من تک موصول ہوئے ہیں۔ باجرہ تھل لائن 8700/8800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 19 2023 12:23:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکڑہ منڈی میں آج بارش ہے۔ کام کاج اتنے زیادہ نہیں ہے۔ 4600/4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Sep 19 2023 10:59:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3550 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جبکہ تھل لائن 8700/8800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آگے جہاں لالا موسی لائن بھرپور آمدن شروع ہو گی وہاں مارکیٹ نرم ہو سکتی ہے۔ .
Sep 18 2023 17:36:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 3550 روپیہ من۔ جبکہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8800 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 18 2023 12:30:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 4700/4800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Sep 18 2023 10:15:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3550 روپیہ من ریٹ ہے۔ باجرہ تھل لائن 8700/8800 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جہاں کہیں گاہکی آتی ہے مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو جاتی ہے۔ .
Sep 16 2023 17:30:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 3550 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8600/8700 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی آج تھل کے ٹریڈرز سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ تھل میں اس دفعہ اگاؤ بھی کم ہے اور گزشتہ پندرہ روز سے گرمی کی شدت کی وجہ سے فصل کے حالات اچھے نہیں ہیں۔ لالہ موسیٰ لائن پر بھی گرمی کی شکائیت آ رہی ہے۔ تاہم ٹیم پاک کموڈیٹیز مزید تفصیلات حاصل کرنے کیلئے کوشاں ہے۔ جیسے ہی باجرہ کی فصل کے متعلق ہمارے پاس اعداد و شمار آتے جائیں گے ہم آپ کو آگاہ کرتے رہیں گے .
Sep 16 2023 12:40:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن کے بھاؤ 3500 روپیہ من تک موصول ہوئے ہیں۔ باجرہ تھل لائن 8600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 16 2023 12:27:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جواروں کے کام نہیں ہے۔ اکا دکا بھیڑ بکریوں والے خریداری کر لیتے ہیں۔ بیجائ والے گاہک نہیں ہیں۔ 3700 تک ریٹ ہے فیصل آباد ملتان منڈی میں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ 4600/4700 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ میں جب کوئ گاہک آتا ہے 50/100 پڑ جاتے ہیں۔ .
Sep 14 2023 17:01:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 25 روپیہ من بڑھ گیا ہے اور 3525 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج تھل پنجاب کی منڈیوں میں بھی روپیہ دو روپیہ بہتر ہوا ہے اور 8800/8900 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج کراچی مارکیٹ میں بھی دو روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 9700 روپیہ فی سو کلو تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج لالہ موسیٰ لائن پر ایک ٹرک نیا باجرہ کی آمد ہوئی ہے۔ لالہ موسیٰ لائن پر اور تھل پنجاب کی منڈیوں میں اس وقت گرمی کی لہر کی وجہ سے فصل دباؤ میں ہے بارشوں کی اشد ضرورت ہے۔ تاہم 15 تاریخ کے بعد اچھی بارشوں کے امکانات ہیں۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott