Sugar | چینی
Jan 04 2025
Sep 13 2022 10:41:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 1 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 210 تک کام ہوے ہیں۔ نپر مسور 204 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور کرمسن اور نپر کے سودے پیر منگل کی پیمنٹ پر ہوے ہیں۔ .
Sep 12 2022 16:08:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی گودام کا مال 124 جبکہ پورٹ کا مال 125 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گودام کے مال کے اوپر ملرز کاایک روپیہ کلو کرایہ بھرنا پڑنا ہے مل میں لانے تک جبکہ پورٹ کا مال ڈائریکٹ کنٹینر مل میں ا جاتا ہے اس لئے پورٹ کا سودا ایک روپیہ مہنگا فروخت ہو جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کے گوداموں میں مال نہ ہونے کے برابر ہیں۔ آج جو جہاز پورٹ پر لگنا تھا وہ 17/18 کو لگے گا ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے اور تیزی نظر آرہی ہے کیونکہ جو جہاز 17/18 کو لگے گا اس میں بھی ملرز نے 125 تک خریداری کی ہے۔ .
Sep 12 2022 15:55:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 10150 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بکنگ 1035 ڈالر ہے جو کراچی آکر 10400 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں بعض ماش کے پیداواری علاقوں میں بارش ہوئی ہے جس کی وجہ سے برما کی مارکیٹ بھی بہتر ہوئی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے .
Sep 12 2022 15:53:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 7250 جبکہ پرانی مونگ 7450 تک کام ہوے ہیں۔ 50 روپیہ نرم ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق میانوالی کے علاقوں میں تھوڑی بہت آمد ہورہی ہے ماہرین کا خیال ہے کہ آئندہ دس دنوں تک تقریباً ساری آمد سمٹ جاے گی اور مال کسان کے گھروں میں ا جائے گا۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ ارجنٹائن اور برازیل کی نمبر ون کوالٹی مونگ 815 سے 850 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو بالترتیب 8200 سے 8550 تک پڑتا ہے۔ یہ پڑتا آج کے ڈالر ریٹ سے ہے۔ اگر ڈالر 250 کی سطح تک پہنچتا ہے تو پھر انٹرنیشنل مارکیٹ سے پڑتا 9200 تک پہنچ جائے گا۔ .
Sep 12 2022 15:39:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی شام کے اوقات میں 3 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 203 جیسے حالات بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پہنچنے کی پیمنٹ پر 4/5 روپیہ اوپر سمجھنی چاہیے۔ کرمسن مسور ریگولر کوالٹی 206 جبکہ اچھی کوالٹی 209 میں کام ہوا ہے پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ انٹر بنک میں ڈالر شام کے اوقات میں 232.5 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ بنک کھل کر ڈالر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ اسی لئے مسور بھی کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ کیونکہ ایمپورٹرز کو کوئی پتا نہیں کہ جب انکا مال پورٹ پر لگے تب ڈالر کا کیا ریٹ ہو اور انکا پڑتا کس ریٹ کاہو جاے۔ اس لئے وہی ایمپورٹر مال بیچتا ہے جس کے بنک سے ڈاکیومنٹ ریٹائر ہو جائیں۔ .
Sep 12 2022 11:35:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن اور نپر پینچنے کی پیمنٹ پر 200 روپیہ کلو میں بیچ ہے۔ تاہم گاہک کھل کر مال نہیں لیتا۔ مارکیٹ سست ہے۔ کراچی پورٹ پر 40 کنٹینر نپر جبکہ 25 کنٹینر کرمسن کی آمدن تھی۔ ڈالر انٹر بینک میں تیز ہوا ہے اور 231.10 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 12 2022 11:26:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 3/4 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 124 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 10 تاریخ والی ارائول لیٹ ہو گئ ہیں اب 18 تاریخ کو مال لگیں گے۔ ڈالر انٹر بینک میں 231.10 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 12 2022 10:38:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 10050/10100 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر بھی 231.10 پیسےتک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 12 2022 10:33:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 7500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ نئ مونگ کے 7300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 7450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں آتی۔ .
Sep 10 2022 17:04:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں 120/121 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott