Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Sep 26 2023 11:38:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 14800 سلانوالی پاپولر 14650 بابا المعیز 2 14600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ زون سفینہ شوگر ملز 14600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں حاضر میں جبکہ ستمبر 14650/14675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 14350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی 14050 میں مل رہی ہے کل کی پیمنٹ پر۔ الائنس 14100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال حاضر میں گاہکی نہیں ہے۔ .
Sep 25 2023 18:33:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے وقت 25/50 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 14350/75 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آر وائی کے 14300 میں مل جاتی ہے۔ دوسری جانب اے کے ٹی۔ ڈھرکی اور گھوٹکی 14150/75 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Sep 25 2023 17:20:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 14400 تک سودے ہوے تھے۔ تاہم اس وقت 25/50 کمزور سمجھنی چاہیے۔ ستمبر کے سودوں کے 14650/75 تک کام ہوے ہیں۔ فل الحال ضرورت سے زیادہ خریداری نہیں کرنی چاہیے۔ .
Sep 25 2023 15:59:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ آر وائی کے شوگر ملز کا 14300 میں کام ہوا ہے۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ بھی یہی ریٹ سمجھنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودوں کا 14650 جیسا ریٹ موصول ہوا ہے۔ فل الحال ضرورت کے مطابق خریداری کریں۔ .
Sep 25 2023 15:22:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 200 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 14100 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودوں کی 14500/600 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جن لوگوں کے پاس مہنگے سودے پڑے ہوے ہیں۔ وہ مارکیٹ کو اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن ریٹیل میں کام کاج کمزور ہے۔ فل الحال ضرورت سے زیادہ خریداری نہیں کرنی چاہیے۔ جب تک ستمبر کے سودوں کی سیٹلمنٹ نہیں ہوتی سکون سے بیٹھنا چاہیے۔ .
Sep 25 2023 12:28:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے وقت 50 روپیہ کوئنٹل مزید کم ہوئی ہے اور 13900 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Sep 25 2023 11:41:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے۔ سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 14700 سلاںوالی پاپولر بابا وغیرہ 14500 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گی ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز 14500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وائ کے 14050 جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13950 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ ستمبر 14300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سندھ میں 13900 سے 14000 روپیہ کوئنٹل کا بازار ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ فل حال گاہک نہیں ہے۔ انڈر پارٹی 50/100 کم میں ہی کام ہوتا ہے۔ .
Sep 23 2023 17:06:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 14100 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اے کے ٹی 5 اکتوبر کی پیمنٹ پر 13900 میں ملتی ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Sep 23 2023 15:23:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 14100 جیسے ریٹ بن گئے ہیں پیر کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اے کے ٹی 5 اکتوبر کی پیمنٹ پر 14000 میں ملتی ہے۔ جبکہ لوئر سندھ 14150/200 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ مندے کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 23 2023 12:54:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 14150 پیر کی پیمنٹ پر مل جاتی ہے۔ اے کے ٹی 14000 میں ملتی ہے 5 اکتوبر کی پیمنٹ پر۔ جبکہ لوئر سندھ 14100 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال مندے کا رجحان ہے۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott