Sugar | چینی
Jan 04 2025
Sep 10 2022 16:59:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 199/200 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 201/203 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ تاہم نیچے کھل کر گاہکی نہیں ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 10 2022 15:48:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں 150 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 10000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ سیلنگ بھی کم ہے۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 1030 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Sep 10 2022 15:45:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 50/100 روپیہ من مزہد بہتر ہوئ ہے اور 7500/7550 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں پرانی مونگ کے۔ سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
Sep 10 2022 12:54:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت ایک روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 120/121 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کل پورٹ پر 21 کنٹینر کی آمدن تھی۔ آج اور 12 تاریخ کو آمدن متوقع ہے۔ فل حال ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 10 2022 11:10:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 196/200 جیسے حالات ہیں جبکہ نپر 196 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 10 2022 11:00:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 9850 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 10 2022 10:43:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 7250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرانی 7450 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Sep 09 2022 14:48:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن 196 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے خریدار خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹرز نے پچھلے سال مسور میں اچھا نفع کیا ہے۔ تاہم اس بار انویسٹرز مسور میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ آگے آمدن بھی متوقع ہیں۔ مسور کی مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 09 2022 14:34:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور 9750 روپیہ من جسے حالات بن گئے ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہوا ہے اور 230 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ اب دو دن بینک کی ٹریجری بند ہے ڈالر کا ریٹ سوموار کو آئے گا۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 09 2022 13:47:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 120 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔انٹر بینک میں ڈالر تیز ہوا ہے جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ مارکیٹ تیز ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 229.50 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott