Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Sep 15 2022 12:47:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 500 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 13000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملتان 13500/14000 کی باتیں ہورہی ہیں۔ تاہم ابھی تک کوئی کام کاج سننے میں نہیں آیا۔ عموماً ملتان منڈی میں شام کے اوقات میں کام ہوتے ہیں۔ بکنگ 1050 ڈالر ہے تاہم انٹر بنک میں ڈالر 237 روپیہ تک پہنچ گیا ہے۔ .
Sep 15 2022 11:08:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3200/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 15 2022 10:47:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 3200/3300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرانی جوار میں ریٹیل میں 2700/2800 تک کام ہو رہے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Sep 14 2022 16:18:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 300 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 12500 کا خریدار بن گیا ہے۔ سیلنگ کم آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بنک کھل کر ایمپورٹرز کو ڈالر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ جسکی وجہ سے ایمپورٹرز مضبوط ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق کل پرسوں پورٹ پر مزید آمد متوقع ہے لیکن ماہرین کا خیال ہے کہ اس مال کو پورٹ سے باہر آنے میں بھی دس دن لگ سکتے ہیں دوسری جانب کراچی میں اتنے زیادہ مال نہیں ہیں۔ .
Sep 14 2022 11:06:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ .
Sep 14 2022 11:00:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم دیسی شیخو پورہ ریگولر کوالٹی 14500/15000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ پلانٹ والے مال 16500/17000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ کراچی مصری برسیم 12200/12400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ بکنگ 1050 ڈالر ہے تاہم انٹر بنک میں ڈالر کافی تیز ہوا ہے اور 235/36 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بنکس ایمپورٹرز کو ڈالر تھوڑے تھوڑے فراہم کر رہے ہیں۔ .
Sep 14 2022 10:07:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 2 ٹرک کی آمد تھی 3250 سے 3400 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ پرانی ملتان منڈی میں 2700/2800 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے .
Sep 13 2022 16:23:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 12400/500 روپیہ مں جیسے حالات ہیں۔ فل حال کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ شیخوپرہ بھی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پلانٹ والے مالوں کے 15500/16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 13 2022 11:45:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 12000 سے 12200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیادہ تر کام شام کے اوقات میں ہوتے ہیں۔ تاہم مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Sep 13 2022 10:58:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئگوجر خان کوالٹی 100/150 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 3250 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچء گاہکی اچھی تھی۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott