Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Sep 02 2022 15:47:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 205 روپیہ کلو جبکہ کرمسن 210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں لیکن گاہک نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مارکیٹ مزید کمزور ہوتی نظر آرہی ہے۔ .
Sep 02 2022 14:21:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک ہے بیچ کم ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ آج انٹر بینک میں ڈالر بھی بہتر ہوا ہے اور بکنگ بھی بہتر ہوئ ہے۔ بکنگ 20 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 1020 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ 9760 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Sep 02 2022 14:15:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت مارکیٹ بہتر ہوئ پے اور 114/114.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہوئ پے۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں بہتر ہوا ہے اور 220.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ بھی بہتر ہوئ ہے اور 480 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر115.89 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق راستے بھی کھل رہے ہیں۔ .
Sep 01 2022 17:11:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر ایڈوانس پیمنٹ پر 205 میں مل جاتی ہے جبکہ کرمسن ریگولر کوالٹی 210 میں ایڈوانس پیمنٹ پر مل جاتی ہے پہنچنے کی پیمنٹ پر 215 جیسے حالات ہیں۔ آج پورٹ پر 156 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ صرف وی آئ پی قسم کی مسور 217 جیسے حالات ہیں تاہم گاہک خاموش ہے ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے .
Sep 01 2022 16:22:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 15 دن پیمنٹ پر 9750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں. بکنگ 1000 ڈالر تک ہے جو کراچی مارکیٹ میں 9482 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Sep 01 2022 15:37:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت شام کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہےاور 112.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں 118.5 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ فل حال راستے متاثر ہیں۔ امید ہےسوموار تک راستے صحیح ہو جائیں گے اور لوڈنگ بحال ہو جائے گی۔ .
Sep 01 2022 15:32:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 7300/7400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطاطق پچھلے چار دوں میں تگڑی تیزی آئ ہے 1100/1200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ تاہم قبھی پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ .
Sep 01 2022 11:07:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 50 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 9750 جیسے حالات ہیں۔ کراچی سے لوڈنگ نہیں ہو رہی ہے ڈالر بھی مندہ ہوا ہے انٹر بنک میں 217.5 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ بکنگ بھی 1005 ڈالر ہے۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Sep 01 2022 11:04:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 111 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کم کاج نہ ہونے کے برابر ہیں کیونکہ مورو سے کراچی تک سڑکیں پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں۔ کراچی سے لوڈنگ نہیں ہے۔ دوسری جانب ڈالر بھی انٹر بنک میں 217.5 پیسے تک پہنچ گیا ہے جبکہ بکنگ بھی 10 ڈالر نرم ہے اور 470 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ سست ہے .
Sep 01 2022 11:03:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 7500 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ تھوڑی سست نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع تھوڑی بہت نیچے ا سکتی ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ تھل لائن پر حالات بہت خراب ہیں کچھ مال بارشوں سے ڈیمیج ہو گیا اور کچھ سیلاب کی نظر ہو گیا ہے۔ مونگ کی اچھی خاصی شارٹیج نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق لوگ انتظار میں ہیں کہ 100/200 نیچے آنے تو دوبارہ خریداری کریں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott