Sugar | چینی
Jan 04 2025
Sep 30 2023 12:32:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 500/700 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور کراچی مارکیٹ 19000/19200 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں. فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ ابھی ریٹیل میں کام شروع نہیں ہوئے ہیں۔ شیخوپورہ منڈی میں 15000 سے 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 28 2023 16:51:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 300 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 18500 روپیہ من کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ ملتان منڈی میں بھی شام میں 19200/19400 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ آج مصر میں بھی 10200/300 مصری پائونڈ تک کام ہوئے ہیں۔ .
Sep 28 2023 12:17:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 18200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں سٹار برانڈ کے سوموار پیمنٹ پر۔ ملتان منڈی میں 18500/18600 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں 15000 سے 20000 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ بکنگ 1450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 18542 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288 روپیہ کے لیول پر ہے امپورٹ میں۔ آج مصر میں 700 اردب کی آمدن تھی 9500 سے 10000 مصری پائنڈ تک کام ہوئے ہیں۔ .
Sep 27 2023 16:35:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 18500 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پرانا 16500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملتان منڈی میں بھی 18500 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ فل الحال رکی ہوئی ہے مارکیٹ۔ .
Sep 27 2023 12:14:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 18800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شیخوپورہ منڈی میں 15000 سے 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 50 ڈالر نرم ہوئ ہے اور 1450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 18616 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ فل حال نیچے ریٹیل میں ابھی ڈیمانڈ شروع نہیں ہوئ ہے جس کی وجہ سے گاہکی سست ہے۔ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے مارکیٹ میں۔ .
Sep 26 2023 16:41:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 18500 تک سودے ہوے ہیں 4/5 دن کی پیمنٹ پر۔ جبکہ 15 دن کی پیمنٹ پر 18800 تک کام ہوے ہیں۔ پرانا 17500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پرانا برسیم کی بیچ تھوڑی کم ہے۔ .
Sep 26 2023 12:23:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سٹار برانڈ کے۔ کراچی سے زیادہ تر کام رات میں ہی ہوتے ہیں۔ ملتان منڈی میں 19200/19400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ ابھی کھل کر شروع نہیں ہوئ۔ .
Sep 25 2023 16:41:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شام کے اوقات میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور سٹار 19000 جبکہ دوسرے برانڈ 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان بھی شام میں 19000 کا گاہک تھا۔ فل اکتوبر ضعیم برانڈ کے 20000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Sep 25 2023 12:46:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 18500 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ ملتان منڈی میں 18800 سے 19000 روپیہ من ریٹ ہے۔ دوسری جانب شیخوپورہ منڈی میں 15000 سے 20000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ 1500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 19395 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Sep 23 2023 16:34:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 19000/19500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال گاہک سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott