Sugar | چینی
Jan 04 2025
Sep 07 2024 17:21:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ بھی 5 ڈالر مزید نرم ہے 1105 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج فیصل آباد منڈی میں ٹریڈرز کی میٹنگ تھی کہ خریداری کے ساتھ این ٹی این دینے کے پابند نہیں ہیں۔ جبکہ کراچی امپورٹرز نے فیصلہ کیا ہے کہ سیلنگ کے ساتھ خریدنے والے کا این ٹی این لازمی لیا جائے گا۔ اس حوالے سے مسائل ہیں جس کی وجہ سے کام سست ہے۔ .
Sep 07 2024 14:19:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 13700/13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Sep 06 2024 15:39:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے اور 13175 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹ بند ہے جس کی وجہ سے کام نہیں ہے۔ بکنگ 1110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 05 2024 17:54:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ بکنگ 1105 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 05 2024 14:40:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 13400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ فیصل آباد مارکیٹ بھی 50/100 روپیہ نرم ہے اور 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 15 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 04 2024 18:29:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ بھی آج نرم ہے اور 13950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں چمن ماش کے فیصل آباد منڈی میں 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Sep 04 2024 14:31:57 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کائونٹر سیل سست ہے۔ بکنگ 1125 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 04 2024 14:30:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کائونٹر سیل سست ہے۔ بکنگ 1125 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 03 2024 18:18:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13550/13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ .
Sep 03 2024 15:55:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 13550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 13950/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott