Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Sep 16 2023 12:27:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جواروں کے کام نہیں ہے۔ اکا دکا بھیڑ بکریوں والے خریداری کر لیتے ہیں۔ بیجائ والے گاہک نہیں ہیں۔ 3700 تک ریٹ ہے فیصل آباد ملتان منڈی میں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ 4600/4700 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ میں جب کوئ گاہک آتا ہے 50/100 پڑ جاتے ہیں۔ .
Sep 14 2023 17:16:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 500 روپیہ من نرم ہوا ہے اور 19500 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پرانا برسیم کراچی 17500/800 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ڈیمانڈ تھوڑی سست تھی جس کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئی ہے۔ تاہم ابھی بھرپور ڈیمانڈ موسم ٹھنڈا ہونے کے بعد ہی نکلے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ۔ مصر سے بکنگ کے ریٹ 1600 ڈالر موصول ہوے ہیں۔ دو دن پہلے مصر سے 1550 ڈالر تک سودے ہوے تھے پاکستان کیلئے۔ تاہم آج کوئی کام مصر سے سنا نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ مارکیٹ صحیح معنوں میں 25 ستمبر کے بعد چلے گی۔ ماہرین کا خیال ہے کہ 25 ستمبر سے 17 اکتوبر تک بھرپور ڈیمانڈ کے دن ہونگے۔ .
Sep 14 2023 13:27:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 4600/4700 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ سٹکاسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ .
Sep 14 2023 12:39:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 20000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں سبز سٹار کے۔ ملتان منڈی میں 20500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ 1600 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 21240 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں 14500 سے 18500 روپیہ من تک مارکیٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Sep 14 2023 10:52:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گوجر خان منڈی میں فتح جنگ کوالٹی 4500 روپیہ فی من تک ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 13 2023 17:27:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 19500 سے 20000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ پرانا برسیم 18000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مصر کی محلہ الکبری میں کل بولی ہو گی۔۔ آج بھی کراچی سے 7/8 کنٹینر کا کام ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 ستمبر سے بالائی پنجاب میں زبردست قسم کی بارشوں کا سپیل آ رہا ہے جو آہستہ آہستہ پورے پاکستان میں پھیل جائے گا۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق ان بارشوں سے موسوم یک دم ٹھنڈا ہو جائے گا۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جیسے ہی درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ سے نیچے جاے گا۔ برسیم کی کاشت شروع ہو جاے گی۔ .
Sep 13 2023 12:06:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان اور فیصل آباد منڈی میں دادو کوالٹی 3300/3400 سبی کوالٹی 3600/3700 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ فل حال کام کاج نہیں ہیں۔ بیجائ والے گاہک نہیں ہیں۔ بھیڑ بکریوں والے تھوڑا تھوڑا خرید لیتے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 4600/4700 روپیہ من ریٹ ہے۔ تاندلیاوالا منڈی میں 4200 روپیہ من ریٹ ہے۔ سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ .
Sep 13 2023 11:50:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ پرانے مال بھی 17800/18000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ بکنگ 1550/1600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ 1550 ڈالر والا مال کراچی پورٹ پر 20576 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Sep 13 2023 10:43:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گوجر خان منڈی میں فتح جنگ کوالٹی 4500 روپیہ فی من تک ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 12 2023 17:15:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 20000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ایمپوٹرز سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ تاہم جنہوں نے لوکل کرنسی میں مال لئے ہوے ہیں اکا دکا بیچ آجاتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر خریدار مرضی کے سودے 22000 روپیہ من تک ہوے ہیں۔ مصر کی مارکیٹ بہت ٹائیٹ ہو گئ ہے۔ کل مصر میں 10250پاونڈ جیسے بھاؤ تھے فی اردب کے۔ آج 11000 پاؤنڈ فی اردب تک کام ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امید ہے کل 1650 ڈالر مارکیٹ اوپن ہو سکتی ہے۔ مصر سے کوئی بیچ نہیں ہے بھرپور تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott