Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Sep 15 2022 16:26:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ نئی فیصل آباد منڈی میں 22500 میں کام ہوا ہے سندھ کے انویسٹرز مال لے گئے ہیں۔ گاہک پوزیشن ہے بیچ کم ہے۔ پرانے مال 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں لیکن کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Sep 15 2022 13:03:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ہائبرڈ کنری منڈی میں 2500/3000 بوری کی آمد تھی 19000 سے 24500 تک بولی ہوئی ہے۔ اچھی کوالٹی کراچی جا رہی ہے جبکہ ہلکی کوالٹی پنجاب کیلئے لوڈ ہورہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں نئی مرچ 22500 تک کام ہوے ہیں۔ تاہم فیصل آباد میں جو نئے مال آرہے ہیں ان کا رنگ بھی اتنا اچھا نہیں ہے اور مال میں گیل بھی بھی ہے۔ پرانی مرچ فیصل آباد میں 1000 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 21000/22000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فیصل آباد منڈی میں پرانی مرچ کا 1000 روپیہ من ریٹ کم ضرور بتاتے ہیں لیکن کھل کر بیچ بھی نہیں آتی۔ 4 ماہ کی پیمنٹ پر ابھی تک کوئی کام ہوا نہیں ہے شام کو صورت حال سامنے آئے گی۔ دوسری جانب کنری منڈی میں ماہرین کا خیال ہے کہ جو بھی آمد کا زور ہے وہ ایک ہفتے تک ہے۔ اس کے بعد آمد کم ہو جائے گی۔ مجموعی طور تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے .
Sep 15 2022 12:43:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ چھانگا مانگا 9100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 15 2022 11:01:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 38000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل اباد منڈی میں 41000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 237/238 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 15 2022 10:59:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 13000/13500 روپیہ من جبکہ گولی 17500/18000 روپیہ من جیسے حالات ہیِں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ کھل کر بیچ نہیں آتی۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 238 روپیہ تک ہے امپورٹ میں سونہری بنک میں۔ .
Sep 14 2022 16:22:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ نئی 23000 کا خریدار ہے جب سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ پرانی کولڈ اسٹوریج والی 22000/23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 4 ماہ پیمنٹ پر 26000 جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Sep 14 2022 11:49:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ چھانگا مانگا 9100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 14 2022 11:45:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 13000/13500 روپیہ من جبکہ گولی 17500/18000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیِں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ کھل کر بیچ نہیں آتی۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 235 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 14 2022 11:39:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 37500/38000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل اباد منڈی میں 41000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 235 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 14 2022 10:57:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1200/1500 بوری کی آمد تھی۔ بارشی مال 14000/19000 رک کام ہوے ہیں۔ سوکا مال بارشی کوالٹی 19200/21200 تک کام ہوے ہیں۔ اچھی کوالٹی 24000 تک کام ہوے ہیں۔ لونگی مرچ 100 بوری کی آمد تھی 28200 تک کام ہوے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں کولڈ اسٹوریج والے مال 22000/23000 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ 4 ماہ پیمنٹ پر 26000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott