Black Matpe | ماش ثابت
Dec 17 2024
Sep 18 2024 12:49:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 7400/7500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Sep 14 2024 17:12:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن 100/200 روپیہ 7500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ فلحال گاہکی خاموش ہے۔ .
Sep 14 2024 12:29:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ قصور 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ قصور مال ڈس کلر ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لالا موسیٰ ٹوبہ گوجرہ سائڈ بیجائ اچھی ہے۔ اس سائڈ پر اچھی فصل کے امکانات ہیں۔ ماہرین کے خیال کے مطابق چونکہ گندم کا ریٹ بھی کافی کم ہے اس لیے نئے باجرے کے ریٹ کم کھلنے کے امکانات ہیں۔ تھل لائن 7600/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 12 2024 17:43:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3000 روپیہ من جبکہ تھل لائن 7600/7700 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 12 2024 15:13:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3000/3050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ قصور 1000 گٹو کی آمدن تھی 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ قصور کے مال ڈس کلر ہیں۔ تھل 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 7800/7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 11 2024 17:52:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 3000 روپیہ من جبکہ تھل لائن 7600/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 11 2024 13:02:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3000 روپیہ من جبکہ تھل لائن 7600/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے قصور سے چوک اعظم پلانٹ پہنچ 3000 روپیہ من تک کام ہوئے تھے لیکن وہ مال فیل ہو گئے ہیں۔ بارشوں کی وجہ سے مال ڈس کلر ہو گئے ہیں اور مالوں میں نمی بھی زیادہ ہے۔ .
Sep 10 2024 17:51:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 7300/7500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 10 2024 13:16:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ قصور 700/800 گٹو آمدن ہے۔ مارکیٹ 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 7700/7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott